حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بیٹے کو ذبح کرنا تحریر محمد نعیم خان

PDF File LInk FaceBook Post حضرت ابراہیم علیہ السلام  کا بیٹے کو ذبح کرنا  حضرت ابرہیم کا خواب اور ان کا اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا واقعہ ہمیں سوره الصفات کی آیات ١٠٠ سے ١٠٨ تک ملتا ہے . پہلے ان آیات کا ایک اجمالی جائزہ لے لیں پھر اس پر…

شوقیہ کتے پالنا ….. از محمد نعیم خان

شوقیہ کتے پالنا ..... ایک صاحب علم کا سٹیٹس دیکھا جس میں انہونے کسی کے پوچھے گے سوال کا جواب دیا تھا کہ شوقیہ کتے پالنا کیسا ہے . ان صاحب علم کا استدلال یہ تھا کہ کیوں کہ کتا منہ کھول کر سانس لیتا ہے اس لیے باولے پن کا جراثیم جو کہ اس کی…

سورہ 4 آیت 4 اور شوہروں کی اطاعت۔ تحریر محمد نعیم خان

سورہ 4 آیت 4 اور شوہروں کی اطاعت۔ تحریر محمد نعیم خان ہمارے ہاں عورت کو مارنے کا حق سوره النساء کی آیت ٣٤ سے تو اخذ کیا ہی جاتا ہے لیکن ایک بات اس آیت سے یہ بھی اخذ کی جاتی ہے کہ بیویوں کو اپنے شوہروں کی اطاعت بھی کرنی چاہیے . آیت کے جس…

حضرت ابراہیم اور بیماری کا جھوٹ

کیا حضرت ابراہیم نے جھوٹ بولا تھا ؟ یا انہونے بہانہ بنایا تھا ؟ قرآن کی ایک آیت ہے . فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ ﴿٨٨﴾ فَقَالَ إِنِّي سَقِيمٌ ﴿٨٩ ﴾ پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی (٨٨) اور کہا میری طبیعت خراب ہے (٨٩ ) احادیث…

وحی صرف بذریعہ واسطہ ہوتی ہے تحریر محمد نعیم خان

ہمارے ہاں ایک عقیدہ یہ پایا جاتا ہے کہ وحی کی ایک قسم یہ بھی ہے جس میں الله اپنے نبی سے براہ راست بلا کسی واسطے کے کلام کرتا ہے . اس میں نبی الله کی آواز سنتا ہے پردے کی پیچھے سے . کیا قرآن اس کی تائید کرتا ہے ؟ یہ بات یاد رکھئے کہ تمام…