سند اور متن !! از قاری حنیف ڈار

کچھ لوگ سند سند کھیلتے ہیں حالانکہ سند سونے کی بھی ھو تو روایت جھوٹی ھو سکتی ھے ، سند اور متن کی جنس اور تقاضے ھی الگ ہیں جس طرح رسی اور بھینس ھے ، رسی سونے کی بھی ھو اور میں رسید اور دکاندار کی گواھی سے ثابت بھی کر دوں کہ رسی میری ھے تو…

معیاری کتب کی ایک فہرست

اگر آپ کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے تو معیاری کتابیں پڑھئے، کچھ اچھی کتابوں کی ایک لسٹ جسے میں نے مختلف خود نوشت، پسندیدہ کتابوں کے مطالعہ اور اساتذہ، ماہرین زبان و ادب اور مختلف دانشوروں سے بات چیت کے بعد ترتیب دیا ہے، آپ کی خدمت میں پیش کرتا…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 8) حضرت صالحؑ ، تحریر: کومل شہاب

حضرت صالح علیہ السلام صالح کے معنی ہیں نیک پرہیز گار، پارسا یا متّقی۔ آپ کا نسب یہ ہے "صالح بن عبد بن ماسح بن عبید بن حاجر بن ثمود بن عابر بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام". قوم: ثمود گناہ: سرکشی و تکّبر عذاب: چنگھاڑ کا عذاب آپ اللّٰہ…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 7) حضرت ہودؑ ، تحریر کومل شہاب

حضرت هود علیح السلام قوم: عاد بُرائی/گناہ:تکّبر اور سرکشی عذاب: آندھی/تیز ہوا کا عذاب ہود علیہ السلام کا نسبیہ ہے "ہود بن خالد بن ارفخشد بن سام بن نوح" طوفان نوح اور کفار کی ہلاکت کے بعد اولاد ِ نوح ہی بچی تھی،…

اللہ سے باتیں کرنا سیکھیں ، تحریر: قاری محمد حنیف ڈار

جب میں کہتا ھوں کہ مروجہ وظیفوں اور دعاؤں سے کچھ نہی ھوتا ، اس کی بجائے اللہ پاک سے بے تکلفی پیدا کرو ، اس سے اپنے گھر کے ایک فرد کی طرح اپنے مسائل ڈسکس کرو اور انہیں حل کرنے کے لئے اسی اعتماد سے کہو جیسے کسی اپنے کسی خیر خواہ دوست کو…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 5، 6) حضرت نوحؑ , تحریر کومل شہاب

حضرت نوح علیہ السلام آپکا نام و نسب یہ ہے نوح بن لامک بن متوشلخ بن خنوخ بن یرد بن مہلائیل بن قینان بن انوش بن شیث بن آدم علیہ السلام۔ آپکا نام بعض جگہ "عبد الشکور اور عبد الغفار" اور ابنِ جوزی نے ابو سلیمان دمشقی کے حوالے سے "سکن" نقل…

قرآن مجید کے ٹن کمانڈمنٹس ، تحریر: مبشر نذیر

جس طرح اللہ تعالی نے تورات میں 10 Commandments ارشاد فرمائی ہیں، بالکل یہی احکامات قرآن مجید میں ارشاد فرمائے ہیں جن کا تعلق ہم سب کے ساتھ ہے۔ اس کا مطالعہ ہمیں کرنا چاہیے تاکہ ہم اپنی اصلاح کر سکیں۔ اس کے لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی ذات…

قابلِ رشک تربیت

ایک شخص کہتا ھے ۔۔۔۔۔۔ 💞میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہتیں : 🤲🏻 نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں ۔ اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں ، اللہ تمہیں توفیق دیں ۔…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 4) حضرت ادریسؑ ، تحریر کومل شہاب

حضرت ادریس علیہ السلام حضرت ادریس علیہ السلام اللّه کے پیغمبر ہیں ۔ آپکا ذکر قرآن پاک میں دو جگہ ہے،ایک جہاں انبیاء کرام کے ساتھ آپ کے نبی ہونے کا ذکر ہے: "اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے"…