Browsing Category

ادب

باپ سلامت رہنا چاھیے

آج صبح فیس بک میں ایک پوسٹ پر دوست نے ٹیگ کیا ہوا تھا ، جہاں ماں کی محبت کا ذکر تھا وہیں دوسری جانب سوال تھا کہ باپ کی محبت کیا ہوتی ہے؟ چونکہ میں والد صاحب سے زیادہ قریب رہا ہوں اسلئے میرے لئے یہ…

سرچشمہ

مرد جب روتے ہیں تو اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں ،عورتیں جب روتی ہیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں ۔مردوں کے گناہوں کا سر چشمہ اُنکی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔عورتوں کے گناہوں کا سرچشمہ…

میں لاپتا ہوگیا ہوں

میں لاپتا ہوگیا ہوں کئی ہفتے ہوئے پولیس کو رپورٹ لکھوائے تب سے روز تھانے جاتا ہوں حوالدار سے پوچھتا ہوں میرا کچھ پتا چلا؟ ہمدرد پولیس افسر مایوسی سے سر ہلاتا ہے پھنسی پھنسی آواز میں کہتا ہے ابھی تک…

آدمی نامہ یا آرمی نامہ از انور مقصود

اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی.... جن کی وجہ سے مجھے ڈان گروپ سے نکال دیا گیا۔ میں حریت اخبار کا میگزین ایڈیٹر تھا، نظیر اکبر آبادی کی برسی کے دن میں نے ان کا آدمی نامہ لکھ کر کاتب کو دے…

مطالبہ

ﻣلتاﻥ ﺳﮯ مظفرگڑھ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﻧﮯ ﮈﯾﮍﮪ ﮔُﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ  ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﯽ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ …

جگن ناتھ آزاد کا تحریر کردہ قومی نغمہ

اے سرزمینِ پاک ! ذرے تیرے ہیں آج ستاروں سے تابناک روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک تندیِ حاسداں پہ ہے غالب تیرا سواک دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک اے سرزمینِ پاک! - اب اپنے عزم کو ہے نیا…

باپ کی محبت

عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ و جان سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ! وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ وہ مجھے چومتے ہوئے جھجکتا ہے ! وہ آشنا میرے ہر کرب سے…