Browsing Category

اصلاحی تحریریں

کچھ ضروری باتیں از ابو مصعب

اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔ اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ…

تعزیت کرنے کے حوالے سے 10 ضروری باتیں۔۔۔ تحریر: حبہ, مترجم: قاسم سرویا

معاشرے میں زیادہ تر لوگوں کو اس بات سے بالکل آگاہی نہیں ہے کہ جب کوئی فوت ہو جائے تو اس کے لواحقین سے تعزیت یا اظہار افسوس کیسے کرنا ہے۔۔۔؟ دکھ اور پریشانی کے ایسے مواقع پر کیا کہنا چاہیے اور کیا نہیں…

زندہ مرشد، تحریر اشفاق احمد

*"اپّو آج چِکّڑ چنے اور تِلوں والا کُلچہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔"* ابّاجی نے سالوں بعد فرمائش کی تھی۔ ابّا جی مجھے پیار سے اپّو کہتےہیں. میری خُوشی کی اِنتہا نہ رہی. فجر کی نماز ادا کی جوگر پہنے،…

صلاحیت از نمرہ رفیقی

کچھ دن پہلے مجھ سے کسی نے سوال کیا کہ لوگ کہتے ہیں ہر شخص کے اندر کوئی نہ کوئی خاص صلاحیت ہوتی ہے جو اسے دوسروں سے ممتاز کردیتی ہے تو میرے اندر ایسی کون سی صلاحیت ہے؟جواب یہ تھا کہ جو کام آپ دوسروں…

نماز کا سکون کہاں ۔۔۔۔۔؟؟؟

میں نماز پڑھنا شروع کرتی ہوں پھر چھوٹ جاتی ہے ... کبھی بہت اچھا لگتا ہے، کبھی نماز سکون دیتی ہے مگر تھوڑے ہی ٹائم بعد بیزاریت ہو جاتی ہے، نماز بوجھ لگتی ہے.. مجھے اپنا بھاری وجود نماز کےلئے اٹھانا…

تربیت از حافظ محمد شارق

یہ تصویر بظاہر تو ایک لطیفہ لگ رہی ہے مگر ذرا عقل کو جھنجوڑیں تو معلوم ہوگا کہ کس طرح یہ معمولی سی تصویر ہمارے سامنے حقیقت حال بیان کر رہی ہے۔ ہم بازار سے کوئی شے خریدتے ہیں اور ہمیں اس کے استعمال کا…