Browsing Category

اصلاحی تحریریں

نفرت کا تیزاب از مولانا وحیدالدین خان “راز حیات” صفحہ 247

مغرب کے ایک ماہر نفسیات کا قول ہے کہ نفرت کی مثال ایک قسم کے تیزاب کی سی ہے۔ ایک عام برتن میں اس کو رکھا جائے تو وہ اپنے برتن کو اس سے زیادہ نقصان پہنچائے گا جتنا اس کو جس پر وہ تیزاب ڈالا جانے والا…

اچھا لکھنے والا بننا ہے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ , لکھتا رہ از واصف حسین

ایک فارسی شعر ہے گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس می نویس و می نویس و می نویس (اگر تو چاہتا ہے کہ اچھا لکھنے والا بن جائے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ لکھتا رہ)​ یہ شعر اگرچہ خطاطی کی مشق کے زمرے میں نقل کیا…

میری کرسمس از حافظ محمد شارق

کل صبح سے کرسمس کے بارے میں ایس ایم ایس/واٹس ایپ پر نصائح کا پندار کھلا ہوا ہے۔ یہی حال فیس بُک پر ہے۔ فتویٰ ہے کہ جس کسی نے میری کرسمس کہا، اس کا ایمان رخصت ہوجائے گا کیونکہ کرسمس کا مطلب ہے ،" خدا…

مسلکی تعصب کی عینک اتار کر آؤ کچھ مثبت سوچیں از سید اسرار احمد بخاری

بریلوی مشرک نہیں ہوتے۔  بات صرف اتنی ھے کہ نبی علیہ السلام اور بزرگوں سے عقیدت و محبت کےاظہار میں اعتدال سےبڑھ جاتےہیں, یہ بنیادی طور پر ایک قلبی رحجان ھے، فی نفسہ اس میں کوئی خرابی نہیں بلکہ درست…

نیکی اور سوشل میڈیا

ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ، ﯾﮧ ﺩﻭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔  ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺻﺮﻑ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ…

وظائف کی حقیقت از مولانا محمد اکرم اعوان

 ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺮﺍﺋﯿﺖ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﻋﺎﻣﻠﻮﮞ ،ﺟﻮﮔﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺰﺯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ…