Browsing Category

متفرق مضامین

اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ

مکمل انگریزی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 1 ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب…

شخصیت پرستی تحریر قاری حنیف ڈار

ارسطو نے کہا تھا کہ مرد کے دانت عورت سے زیادہ ھوتے ھیں ،، اس نے دو دفعہ شادی کی مگر دونوں میں سے ایک بیوی کے دانت بھی چیک کر کے نہیں دیکھے ، حالانکہ اس کام کے لئے اسے کہیں اونٹ پر سفر کر کے جانے…

منظر نامہ

عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں…

جزباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری… تحریر : حبیب خواجہ

ہمارے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر سوشل میڈیا کے لوگ یوں بغلیں بجا رہے ہیں جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ میں کوئی بہت بڑی کامیابی مل گئی ہو .…

منظر نامہ

ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ ! ﯾﮧ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﮔﺎ؟ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﯿﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﺎﻧﭩﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺳﻮ ﺩﺭﮨﻢ،…

سنجیدگی از ڈاکٹر محمد عقیل

’’ایک ماں نے کہا:کاش میرابیٹانوٹوں سے کھیلے،تووہ کیشئیر(Cashier)بن گیا۔ دوسری ماں نے کہا کہ کاش میرے بیٹے کے اشاروں پردنیاناچے تووہ ٹریفک کانسٹیبل بن گیا۔ کسی اورماں نے کہاکہ کاش میرابیٹاہروقت…