Browsing Tag

مزاح

پِل اور پُل از اطہر ہاشمی

پِل اور پُل اطہر ہاشمی ہمارے ٹی وی اینکرز ہی نہیں، بظاہر پڑھے لکھے تجزیہ کار بھی اردو کے الفاظ کا تلفظ بگاڑتے ہیں تو اس کا ایک فائدہ بھی ہے۔ کچھ لوگ غلط تلفظ سن کر اسے صحیح کرنے پر تل جاتے ہیں۔ اب…

اسلام اور غلامی، اعتراضات کےجوابات، تحریر و تحقیق: محمد حسنین اشرف، میاں عمران

اسلام اور غلامی اعتراضات کےجوابات تحریر و تحقیق: محمد حسنین اشرف، میاں عمران حصہ اول سچائی تمہیں آزاد کردے گی صیح فرماتے ہیں احباب سچائی انسان کو آزاد کرتی ہے لاکھوں دروں سے ہٹا کہ ایک در پہ سر…

شوہر کا شکوہ، بیوی کا جواب شکوہ

شوہر کا شکوہ کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں زن مریدی ہی کروں میں اور مدہوش رہوں طعنے بیگم کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نوا میں کوئی بزدل ہوں کہ خاموش رہوں جرات آموز مری تاب ِسخن ہے مجھ کو…

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے ۔۔ نظم

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے سرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺪﻣﮧ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﭧ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﮧ…

چراغ حسن حسرت کے لطیفے

چراغ حسن حسرت کے لطیفے کسی مشاعرے میں حفیظؔ جالندھری اپنی غزل سناتے سناتے چراغ حسن حسرت سے مخاطب ہوکر بولے: ''حسرتؔ صاحب! مصرع اٹھائیے۔'' اور حسرتؔ صاحب نہایت بیچارگی سے کہنے لگے : ''ضرور اٹھاؤں…

قصہ ذوالقرنین

(الکہف::18 آیات83 -98 ) لوگ آپ سے ذوالقرنین کے بارے پوچھتے ہیں۔ آپ انھیں کہئے کہ ابھی میں اس کا کچھ حال تمہیں سناؤں گا۔ بلاشبہ ہم نے اسے زمین میں اقتدار بخشا تھا اور ہر طرح کا سازوسامان بھی دے رکھا…

ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط,

ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط, میرے گھر والو. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ . میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے. دیگر ضروری احوال یہ ہیں کہ تندرست ہوں. بات…

دھت تیرے کی۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے ، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ’’آئی لو یو جان‘‘۔سب بے اختیار اچھل پڑے، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی بند…