صحیفہ دانیال علیہ السلام از مبین قریشی

بخت نصر (Nebuchadnezzar ) نے جب یہوداہ ریاست پر حملہ کرکے ھیکل سلیمانی کو نیست و نابود کردیا تو جتنے لوگ وہ قتل کرسکتا تھا اتنے قتل کردئیے، باقی بچ جانے والوں کو قیدی بنا کر بابل (Babylon) لے گیا۔ ان قیدیوں میں شباب کی عمر کو پہنچتا یہوداہ قبیلے کے شاہی خاندان میں سے … صحیفہ دانیال علیہ السلام از مبین قریشی پڑھنا جاری رکھیں