ماضی کےکچھ مسلم سائنس دانوں کا انجام
مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ بلکہ بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔
ان میں سے پانچ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش…
ایک فقرے اور ایک نظم میں اردو کے تمام حروف
انگریزی زبان کا ایک جملہ تو آپ سبھی نے سن رکھا ہوگا کہ جس میں انگریزی زبان کے تمام حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں
A quick brown fox jumps over the lazy dog
شاعرہ اور ادیبہ آمنہ عالم کا بنایا گیا جملہ، جس میں اُردو کے تمام حروف تہجی…
شادی کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر اور ہشام بن عروہ کی روایت۔ طفیل ہاشمی
شادی کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر اور ہشام بن عروہ کی روایت
سیرت اور تاریخ کی مستند ترین تالیفات کے مطابق (الکامل- تاریخ دمشق۔ سیر اعلام النبلاء ۔ تاریخ طبری۔ البدایۃ و النہایۃ ۔ تاریخ بغداد ۔ وفیات الاعیان اور دیگر) بعثت نبوی…
سود سے پاک بینکاری کا دعوٰی ۔ یاسر پیرزادہ
ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ
سود سے پاک بینکاری کا دعوٰی
گزشتہ برس میرے دوست نے(جس کا نام ہم الف فرض کر لیتے ہیں ) ایک ایسے بینک میں کھاتہ کھلوایا جس کا دعوٰی تھا کہ وہ سود سے پاک اور عین اسلامی اصولوں کے مطابق بینکاری کرتا ہے ۔ ویسے تو…
ضرورت نہیں ہے!
ضرورت نہیں ہے!
٭٭٭
۱۔کان میں سرگوشی… جب سرگوشی کہا گیا تو ’’کان میں‘‘ کہنے کی ضرورت نہیں۔
۲۔انڈے کی طرح بیضوی… جب بیضوی کہا جائے تو ’’انڈے کی طرح‘‘ کہنے کی ضرورت نہیں۔
۳۔پھولوں کا گلدستہ…جب گلدستہ کہا جائے تو ’’پھولوں کا‘‘…
عہد الست تحریر : زاہد جانبِ حق
آیت الست
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
اسلام علیکم دوستو
میں آپ کے سامنے سورہ الاعراف کی آیت 172 جو آیت الست کے نام سے بھی مشہور ہے کی تفسیر پیش کروں گا۔ پچھلے مفسرین نے اس آیت کو…
زکوٰۃ اور انفاق میں فرق از طفیل ہاشمی
حکومت پاکستان ہر سال ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر نصاب زکوٰۃ مقرر کر کے بنکوں کو ہدایت کر دیتی ہے کہ لوگوں کے اکاؤنٹس سے اڑھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کاٹ لی جائے. یہ شرح اس وقت مقرر کی گئی جب ساڑھے سات تولے سونا اور ساڑھے باون…
مقدمہ قران از محمد ایف علوی
دورہ حدیث کے دوران صحاح ستہ میں شامل حدیث کی کتاب ابن ماجہ شریف میں امام بخاری کے استاد عبدالاعلی بن عبد الا علی جو صحیح بخاری کے بھی راوی ہیں کی روایت پڑھی جو حضرت امُ المؤمنین عائشہ کے حوالے سے نقل کی گئی ہے جو سنن ابن ماجہ کتاب النکاح…
قرآ ن مجید میں رحم مادر کے اندر انسانی وجود کی تشکیل اور اس کے ارتقاء کے مختلف مرحلوں کا بیان
قرآ ن مجید میں رحم مادر کے اندر انسانی وجود کی تشکیل اور اس کے ارتقاء کے مختلف مرحلے بیان کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ رب کائنات کا نظام ِربوبیت اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ بطنِ مادر کے اندر بھی جلوہ فرماہے ۔واقعہ یہ ہے کہ ماں کے پیٹ میں…
کیا قرآن اور بائبل کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا واقعہ قدیم ثقافتوں سے نقل کیا گیا ہے؟…
کیا قرآن اور بائبل کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا واقعہ قدیم ثقافتوں سے نقل کیا گیا ہے؟ ملحدین کا اعتراض اور اس کا جواب
تحریر: ڈاکٹر احید حسن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکولر اور ملحد مورخین و ماہرین آثار قدیمہ کے…