ایک فقرے میں اردو کے تمام حروف
انگریزی زبان کا ایک جملہ تو آپ سبھی نے سن رکھا ہوگا کہ جس میں انگریزی زبان کے تمام حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں
A quick brown fox jumps over the lazy dog
شاعرہ اور ادیبہ آمنہ عالم کا بنایا گیا جملہ، جس میں اُردو کے تمام حروف تہجی…