"جو پیغمبر کی توہین کرے اسے قتل کردو” روایت کا جائزہ
"جو پیغمبر کی توہین کرے اسے قتل کردو"
ہمارے مذہبی اجتماعات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ جو شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دے اُسے قتل کردو۔
اِس روایت کے مکمل الفاظ کچھ یوں…