اسلام اور کرنسی از محمد اشفاق
یہ موضوع دلچسپ بھی ہے اور مضحکہ خیز بھی۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس پر لکھنے کی ضرورت محسوس ہو گی، لیکن چلیں، لکھنے میں ہرج ہی کیا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عربوں کے ہاں دو طرح کے سکے رائج تھے۔ دینار، بازنطینیوں کا سکہ…