خواب اور نبوت سے متعلق روایات

مسلمان کا خواب نبوت کے پینتالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔(صحیح مسلم حدیث نمبر: 5905)
مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔(صحیح بخاری حدیث نمبر: 6988 )
مومن کا خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے.(ترمذی حدیث نمبر: 2278)
” اچھا خواب نبوت کا سترواں حصہ ہے “ ۔ … (ابن ماجہ حدیث نمبر: 3897)
مؤمن کا خواب نبوت کا چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے (صحیح مسلم حدیث نمبر: 5909.حدیث نمبر: 5912)
مسلمان کا خواب اور یہ نبوت کا ایک حصہ ہے(.ترمذی حدیث نمبر: 2272)
”نیک خواب نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔( صحیح مسلم حدیث نمبر: 5916 )
مسلمان کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔(ترمذی حدیث نمبر: 2270 ۔حدیث نمبر: 2271)
مسلمان کا خواب اور یہ نبوت کا ایک حصہ ہے(.ترمذی حدیث نمبر: 2272)

Dr. Muhammad Hamidullah
Visit Website of Dr. Muhammad Hamidullah
Leave A Reply

Your email address will not be published.