ایک سیاسی (بظاہر غیر سیاسی) حکایت اور نبی کریمؐ کی ازدواجی زندگی از ابن آدم
صحیح بخاری کتاب النکاح میں عیسی بن یونس کی روایت میں 11 عورتوں کا ایک مکالمہ بقول راوی حضرت عائشہؓ کے ذریعے سے نبی کریمﷺ تک پہنچا ہے- ازروئے روایات وہ عورتیں اپنے شوہروں کی خصوصیات بیان کر رہی تھیں، جن میں آخر میں ام زرع…