چند معروضات دین از مفتی احسن قریشی
چند معروضات
یہ دین تو اصلا صرف یقینوں کی تبدیلی کے لئے آیا تھا یہ تو اس لئے آیا تھا کہ انسان کو فساد جسمی ، فساد روحانی، اور فساد مالی سے نکالے ، یہ تو اس لئے آیا تھا کہ انسان اپنی زندگی خوشی خوشی گزار سکیں ، یہ تو امن و سلامتی کے لئے…