نحوست از میاں اشفاق

عرب معاشرے کی لوک، دانش اور نظریات دیگر دنیا سے خاصے مختلف ہیں اور یہ فرق زندگی کے ہر پہلو میں نظر آتا ہے۔ سعودی گزٹ میں شائع ہونے والی ایک تحریر میں مشال السدیری بھی ایک ایسے ہی پہلو سے پردہ اٹھاتے ہیں جو شاید دنیا کے لئے قدرے حیران کن اور…

مطالبہ

ﻣلتاﻥ ﺳﮯ مظفرگڑھ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﻧﮯ ﮈﯾﮍﮪ ﮔُﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ  ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﯽ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔  ﭼُﻨﺎﻧﭽﮧ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﯿﻨﺎ ان کی ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ…

ﺍﺑﻦ ﺻﻔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ‏از ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻘﯿﻞ ‏

ﺍﺭﺩﻭ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺭﺩﻭ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺳﯿﮑھ ﻟﯽ ۔ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺭﺯﻥ، ﻋﻤﺮﻭ ﻋﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﮐﭽھ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﻧﺎﻭﻟﻮﮞ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺟﺐ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺍﺩﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ…

وظائف کی حقیقت از مولانا محمد اکرم اعوان

 ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺮﺍﺋﯿﺖ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﻋﺎﻣﻠﻮﮞ ،ﺟﻮﮔﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺰﺯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺁﯾﺖِ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔…

شادی

ویسے تو شادی ایک آرٹ ہے مگر ہمارے ہاں یہ مارشل آرٹ ہے۔ روسی کہاوت ہے کہ بیوی خاوند کی دریافت ہوتی ہے اور خاوند بیوی کی ایجاد۔ پرتگالی کہتے ہیں کہ کوئی بندہ اپنی بیوی کا ہیرو نہیں ہوتا اور کوئی عورت اپنے ہیرو کی بیوی نہیں ہوتی۔…

خداکا غلط تصوراز ڈاکٹر محمد عقیل

 کچھ عرصے قبل ایک افسانہ پڑھا کہ ایک صاحب کو راستے میں ایک بزرگ ملتے ہیں ۔ وہ صاحب بزرگ کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتے اور ان کی مدد کرتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر بزرگ خوش ہوکر انہیں دعا دیتے اور کہتے ہیں ” میاں! تمہیں اجازت ہے کہ جو چاہو اپنے…

محمد شیخ کون ہے اس کا دعوی کیا ہے ؟ از قاری حنیف ڈار

محمد شیخ کوایک روشن خیال اسکالر سمجھ کر مسلمان علماء کو اس سے مناظرے کی ترغیب دینے والے اصل میں ان کو ہانکا کر کے ایک ایسے شخص کے سامنے لا بٹھاتے ہیں جو اپنی گمراھی کی K2 پہ کھڑا ہے ۔ وہ سیدھا سیدھا آج کا نبی اور رسول ہونے کا دعویدار ہے ۔…

ایک ملحد کی پوسٹ اور اس کا جواب

''میں ایک مثالی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا خواہش مند ہوں، جس میں تمام لوگ ایک ساتھ امن سے زندگی بسر کریں اور انھیں ایک جیسے مواقع میسر ہوں'' دراصل یہ کوئی سہانا سپنا نہیں بلکہ پیٹ کی مروڑ ہے۔ امام دین کا یہ مختصر سا جملہ انتہائی احمقانہ…

کیا رسول اللہ ﷺ بنی اسرائیل میں سے تھے ؟ از قاری حنیف ڈار

محمد شیخ کے مطابق بنی اسرائیل نہ صرف قیامت تک منعم علیہ قوم ہیں بلکہ رسول اللہ ﷺ بھی بنی اسرائیل میں سے ہیں۔ اگر بنی اسرائیل کی فضیلت کا ذکر آیا ہے تو اس کے اسباب بھی گنوائے گئے ہیں کہ ہم نے تم پر یہ یہ احسانات کیے تھے مگر تم نے…

سود (الربا) تحریر رانا محمد عاشق

اللہ تعالیٰ نے  قرآن پاک میں الربا کو حرام کیا ہے۔ربا سے مراد  بڑھوتری ہے۔انسان کو جس  بڑھوتری سے منع فرمایا ہے  وہ مالی  بڑھوتری ہے کی ایک قسم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو قرآن پاک میں   ربا سے پہلے  ال لگاکر مخصوص کردیا گیا ہے  یعنی الربا ۔…