گھر کے سراب از قاری حنیف ڈار

شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے کہ " آپ بہت اچھے ھیں " آپ مجھے بہت اچھے…

یہ رہا کامیابی کا نسخہ از گل نوخیز اختر

مجھے ایسی کتابیں بہت پسند ہیں جن میں زندگی بدلنے کے مختلف سنہری طریقے دیے ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں ایک کتاب دیکھی جس کا عنوان تھا ’’امیر ہونے کے طریقے‘‘۔ پہلی فرصت میں خریدی اور پہلا صفحہ پڑھنا شروع کیا۔ لکھا تھا ’’اپنے کام میں بھرپور محنت…

کفر اور اس کی اقسام، تحریر : قاری حنیف ڈار

مسئلہ صرف یہ ھے کہ غامدی صاحب کافر کی بجائے غیر مسلم کا لفظ استعمال کرتے ھیں ، اور یہی لفظ آپ کے آئین میں استعمال کیا گیا ھے ،، Non Muslim Minorities , یہانتک کہ قادیانیوں کو بھی غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ھے ،گویا اس گناہ میں وہ سارے…

تصورِ خدا اور ھمارا آج ـ از قاری محمد حنیف ڈار

سواال نمبر - 1 میرا ذاتی سا عاجزانہ خیال ہے کہ مذہبی تصور خدا ہمارے سماج کے فطری ارتقا میں رکاوٹ ہے۔۔۔۔ جزا سزا، خوف و امید، گزرے کل کا اسیر کرنا، آنے والی کل کی لالچ،،، اور وہ تمام فکری مظاہر جو انسان کو آج میں زندہ نہیں رہنے دیتے…

بہترین ہتھیار- دعا ، تحریر: ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

جب مسائل،مصائب،شدائد قوت سے باہر ہوجائیں،جب انسان پر سماجی،معاشی،معاشرتی،جذباتی،نفسیاتی یا کوئی دوسراخوف غالب آجائے،جب اعصاب مکمل طور پر جواب دے دیں،جب زمین کا بطن اس کی سطح سے زیادہ بہتر محسوس ہو۔اس وقت کا ہتھیار !!! انسان…

امامت و خلافت ، تحریر منظرزیدی

مسلمانوں کے درمیان، امام یا خلیفہ کے لغوی معنی میں کوئی اختلاف نہیں ہے یعنی دونوں کا مطلب ہی رہنما و رہبر یا حاکم ہوتا ہے......... لیکن ان کے اصطلاحی معنی میں قدرے اختلاف پایا جاتا ہے........ جس پر بات کرنے سے گفتگو موضوع سے ہٹ سکتی…

آئیڈیلزم اور کھوکھلے دعوے، تحریر : جاوید چوہدری

”مائی نیم از جینا“ خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے ہاتھ ملایا‘ خاتون بزرگ تھی‘ عمر ساٹھ اور ستر کے درمیان ہو گی‘ وہ شکل سے پڑھی لکھی اور سمجھ دار بھی دکھائی دیتی…

مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر یونس بٹ اور سرقہ از حافظ حامد محمود

خیالات خلا میں پیدا نہیں ھوتے انہیں پروان چڑھانے کے لیے معاشرے کی ضرورت ھوتی ھے، مطالعہ کی اور بصیرت کی بھی!! یہ آمیزش نئے جہانِ رنگ و بُو پیدا کرتی ھے۔ لیکن جب معاشرے کا ایک فرد کسی دوسرے کے خیالات کو من و عن اپنے نام سے مشتہر کر دے تو…

ایک دِن کی بات سے اقتباس

عکسی مفتی لکھتے ھیں.. اب سے بہت سال پہلے کی بات ھے جب میں گارڈن کالج میں پروفیسر تھا ، ایک روز کالج کے چند طالب علم میرے گھر آئے اور ممتاز مفتی سے کہنے لگے.. "اچھا تو آپ عکسی مفتی کے باپ ھیں".. یہ سُن کر والد کچھ سوچ میں پڑ…

دکھ انسان نہیں دیتے،ان سے وابستہ توقعات دکھ دیتی ہیں ! از قاری حنیف ڈار

اللہ کے رسول ﷺ سے ازواجِ مطھرات، امھات المومنین رضی اللہ تعالی عنھن بہت محبت کرتی تھیں لہذا اللہ کے رسول ﷺ کا کسی بھی زوجہ کے یہاں باری کے علاوہ وقت گزارنا ، یا وہاں کھانا پینا دیگر ازواج کو ناگوار گزرتا ، اور وہ رسول اللہ ﷺ سے احتجاج…