مستقل عمارت اور وقتی انتظامات ،، از قاری حنیف ڈار
ایک ھوتی ھے مستقل عمارت جس کا باقاعدہ نقشہ ھوتا ھے ،اور پورا اسٹرکچر ھوتا ھے جو ستونوں پر کھڑا ھوتا ھے ،جن کے نیچے نہایت مضبوط بنیاد " فاؤنڈیشن " ھوتی ھے ،،،
اس کے بعد وہ عمارت کرائے پر دی جاتی ھے ،، اگر اسپتال اس کو کرائے پر لیتا ھے…