Browsing Category

اسلامی مضامین

گھر کے سراب از قاری حنیف ڈار

شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے…

امامت و خلافت ، تحریر منظرزیدی

مسلمانوں کے درمیان، امام یا خلیفہ کے لغوی معنی میں کوئی اختلاف نہیں ہے یعنی دونوں کا مطلب ہی رہنما و رہبر یا حاکم ہوتا ہے......... لیکن ان کے اصطلاحی معنی میں قدرے اختلاف پایا جاتا ہے........ جس پر…

دکھ انسان نہیں دیتے،ان سے وابستہ توقعات دکھ دیتی ہیں ! از قاری حنیف ڈار

اللہ کے رسول ﷺ سے ازواجِ مطھرات، امھات المومنین رضی اللہ تعالی عنھن بہت محبت کرتی تھیں لہذا اللہ کے رسول ﷺ کا کسی بھی زوجہ کے یہاں باری کے علاوہ وقت گزارنا ، یا وہاں کھانا پینا دیگر ازواج کو…

ایک بہترین تحریر، حلال اور حرام

شروع سے آخر تک پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھائیں، دل کی کیفیت بدل جائیگی۔ ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ…

سوال: کیا واقعی والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملتی ہے؟ جواب از روئے قرآن

سوال: لوگ کہتے ہیں والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے ۔ کیا یہ سچ ہے؟ جواب: بڑی دنیا اس بات کو مانتی ہے کہ والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے جو کہ قرآن کے مطابق بالکل…

قرآن کا حق

حضرت مولانا سجاد صاحب نعمانی فرماتے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ کچھ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺳﮑﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺩکھ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ…