ایک شخص کہتا ھے ۔۔۔۔۔۔
💞میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں
ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہتیں :
🤲🏻 نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں ۔
اللہ تمہیں نماز کی…
کبھی میکدے سے گزرے،کبھی ھم حرم سے گزرے !
تیرے در پہ پہنچنے تک ، بڑے پیچ و خم سے گزرے !
اب یہ کہنا کہ اختلافی باتیں چھوڑیں اور اتحادی باتیں پکڑیں تو جناب جو قومیں وحی کو چھوڑ کر لغویات میں کھو…
سورہ العصر ابتدائی مختصر ترین سورتوں میں سے ہے جس میں اللہ پاک نے تیزی سے گزرنے والے زمانے کی قسم کھا کر انسانیت کے خسارے کی بات کی ہے اور خسارے سے بچنے کے لئے چار نکاتی پروگرام عطا فرمایا ہے ِ
،…
شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے…
اللہ کے رسول ﷺ سے ازواجِ مطھرات، امھات المومنین رضی اللہ تعالی عنھن بہت محبت کرتی تھیں لہذا اللہ کے رسول ﷺ کا کسی بھی زوجہ کے یہاں باری کے علاوہ وقت گزارنا ، یا وہاں کھانا پینا دیگر ازواج کو…
شروع سے آخر تک پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھائیں، دل کی کیفیت بدل جائیگی۔
ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘
ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ…
ہمارے معاشرے میں مغرب ممالک کی جو ایک چھاپ لگ رہی ہے
اور مسلمانوں میں ان مغربی ملکوں کی رغبت اور ان جیسا بول چال اختیار کرنے کی خواہش نے بہت مقامات پر ہماری بول چال کی اخلاقیات کو ہی پامال کر…
سوال: لوگ کہتے ہیں والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے ۔ کیا یہ سچ ہے؟
جواب: بڑی دنیا اس بات کو مانتی ہے کہ والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے جو کہ قرآن کے مطابق بالکل…
سوال: قاری صاحب سوال یہ ہے کہ بیوی نماز نہ پڑھے تو اس پر سختی کر سکتے ھیں ؟
جواب: سختی وہ واحد چیز ھے جس کی مقدار اور سرحد مقرر نہیں کی جا سکتی ، لہذا پھر اس میں انا نام کی چیز بھی شامل ھو جاتی…