پاکستان کا یوم آزادی کیا ہے؟ 14 اگست 1947 یا 15 اگست 1947
پاکستان کو آزادہوئے نصف صدی سے زیاد عرصہ گزچکا ہے ۔ اس طویل عرصے میں ہم اپنی تاریخ کے کتنے ہی گوشوں سے ناواقف رہے۔ ہم اپنی یوم آزادی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک بھارت اپنی یہی تقریبات15…
مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! از: قاری حنیف ڈار
مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !
از: قاری حنیف ڈار
یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی…
جنت اور اھل کتاب ! از: قاری حنیف ڈار
جنت اور اھل کتاب !
از: قاری حنیف ڈار
قرآن حکیم کو اگر مجرد تلاوت کی بجائے اسٹڈی کیا جائے جیسا کہ اللہ پاک نے اس اسٹڈی کے لئے کئ متبادل الفاظ خود استعمال فرما کر ترغیب دی ھے مثلا تدبر،تذکر، تفکر اور تعقل ، یہ تمام مل کر اسٹڈی کہلاتے ہیں ،،…
جگن ناتھ آزاد کا تحریر کردہ قومی نغمہ
اے سرزمینِ پاک !
ذرے تیرے ہیں آج ستاروں سے تابناک
روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک
تندیِ حاسداں پہ ہے غالب تیرا سواک
دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک
اے سرزمینِ پاک!
-
اب اپنے عزم کو ہے نیا راستہ پسند
اپنا وطن ہے آج زمانے میں…
جدید اُردو ٹائپ کاری، سید عرفان علی یوسف
جدید اُردو ٹائپ کاری
سید عرفان علی یوسف
ڈاؤن لوڈ آرکائیو
ڈاؤن لوڈ سکربڈ
حکومت پاکستان کے تربیتی ادارے، عطش درانی
حکومت پاکستان کے تربیتی ادارے
عطش درانی
ڈاؤ نوڈ آرکائیو
ڈاؤن لوڈ سکربڈ
جنات کی حقیقت ؟ تحریر: احسان خان
جنات کی حقیقت ؟
تحریر: احسان خان
انسان کی تخلیق سے پہلے اللہ خالق کائنات نے جنات کو تخلیق کیا،
وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُومِ ﴿الحجر: ٢٧﴾ اس سے پہلے ہم نے جنوں کو نار سموم سے تخلیق کیا
لفظ جن کا متضاد انس…
انسان کی پہلی تخلیق: تحریر: محمد نعیم خان
انسان کی پہلی تخلیق:
تحریر: محمد نعیم خان
یہ سوال کہ انسان مرنے کے بعد پھر دوبارہ کیسے زندہ ہوگا جبکہ اس کا جسم ہڈیاں اور خاک ہو جائے گا ، بہت قدیم ہے۔ متعدد بار یہ سوال قران کے منکرین نے رسول اللہ سے پوچھا جس کا ذکر ہمیں قران کی متعدد…
زمانہ بہترین استاد ہے ! از قاری حنیف ڈار
زمانہ بہترین استاد ہے !
از قاری حنیف ڈار
لوگ کہتے ہیں کہ تاریخ ھمیشہ اپنے آپ کو دہراتی ھے تا کہ کسی نسل یا جنریشن کو یہ شکایت نہ رھے کہ اس کو تھیوری تو پڑھائی گئ مگر پریکٹیکل نہیں کرایا گیا ـ مشاجرات صحابہؓ یعنی صحابہؓ کے آپس کے جھگڑوں کے…
عشق کا عین !۔ قاری حنیف ڈار
امام مالک رحمہ اللہ مدینے میں ھمیشہ ننگے پاؤں چلتے تھے کہ ان کے جوتے کہیں اس جگہ کو نہ چھو لیں جہاں نبئ کریم ﷺ کا پاؤں مبارک پڑا تھا ،، آخر عمر میں مسجد نبوی میں درسِ حدیث کو موقوف کر دیا ،، اور جماعت کی نماز میں بھی نہیں جاتے تھے ،، جب کچھ…