عظمت قرآن۔۔۔۔ ابو یحیٰ
عظمت قرآن
ِ
قرآن مجید کے حوالے سے اس خاکسار نے پچھلے دنوں ایک مضمون لکھا(اس کا لنک کمنٹس میں موجود ہے) جس میں قرآن مجید کا قطعی الدلالت ہونا زیر بحث آیا تھا۔ بعض احباب نے اس ضمن میں کچھ مزید توضیحات طلب کی ہیں۔متفرق گفتگو ؤں میں ان…
جمع قرآن کا فسانہ ، مقاصد و عواقب ۔۔۔ ؟ ““۔۔۔ قاری حنیف ڈار
جمع قرآن کا فسانہ ، مقاصد و عواقب ۔۔۔ ؟ ““
مقدمہ قرآن میں بڑے مدلل انداز سے یہ بات ثابت کی گئی کہ قرآن رسول عربی کے دور مبارک میں ہی آپ ﷺ کی زیرِ نگرانی ترتیب پا کر اُمت کے لئے کتابی صورت موجود تھا ۔۔
۔
جبرائیل کے بعد انسانوں میں…
آیات متشابہات ۔۔۔ محمد حنیف
آیات متشابہات
(محمد حنیف صاحب کا ایک کمنٹ)
قرآن کریم کی آیات مبارکہ کا حصہ دوئم " آیات متشابہات " پر مشتمل ہے ۔
جس کے متعلق واضح طور پر فرمایا جا رہا ہے کہ ان کی حقیقی تاویل صرف اور صرف اللہ کریم کو پتہ ہے ۔ تو کیا اس کے معنی یہ سمجھے…
اذا دخل الاحتمال بطل الاستدلال !! از قاری حنیف ڈار
اذا دخل الاحتمال بطل الاستدلال !!
نبئ کریمﷺ اگر صرف ھمارے رسول ھوتے تو بات ختم ھو جاتی ،جیسے بھی تھے ھم نے مان لیا کسی کو کیا تکلیف ھے ،،مگر میرے بھائی رسول اللہ ﷺ تو قیامت تک داعی ہیں اور آپ کا قیامت تک بےعیب رھنا بہت ضروری ھے…
جنات کی حقیقت اور آدم و ابلیس کے قصے پر مکالمہ۔۔ محمد نعیم خان
ایک فورم میں جناب عبدللہ صاحب سے جنات کی حقیقت اور آدم و ابلیس کے قصے پر مکالمہ ہوا . لیکن دوسرے احباب کی دخل اندازی اور عبدللہ صاحب کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہ مکالمہ آگے نہ بڑھ سکا اور پھر مجھے فورم سے ہی نکال دیا گیا یہ کہ کر کہ میرا رویہ…
قرآن اور انسان ! تحریر قاری حنیف ڈار
ہر کتاب کا ایک موضوع ھوتا ھے ، جو اس کتاب کے مضامین کا مرکزی نکتہ ھوتا ھے ، قرآن کا موضوع انسان ھے ، یہ انسانوں کے لئے نازل کی گئ ھے اور انسان ھی اس کے مخاطب ہیں ، انسان کی دنیا اور آخرت کی فلاح اس کا مقصود ہے ، اگر اس کی دعوت کو ایک لفظ…
نماز کی ابتدا۔۔ قاری حنیف ڈار
نماز کو قائم رکھو !!
نماز دین اسلام کا ھر زمانے میں اولین رکن رھا ھے ،، اور دین حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے اسلام ھی ھے ، ان الدین عنداللہ الاسلام ،، جب بھی لوگوں نے اپنی نئ شناختیں تجویز کیں اللہ پاک نے نیا نبی بھیج کر دین کو پھر…
ہر انسان برابر ہے
ہر انسان برابر ہے
--------------------
چینی ہو جاپانی ہو
روسی ہو ایرانی ہو
باشندہ ہو لنکا کا
یا وہ ہندوستانی ہو
سب کا مان برابر ہے
ہر انسان برابر ہے
انور ہو اربندو ہو
مریم ہو یا اِندو ہو
مسلم ہو یا عیسائی
وہ سکھ ہو یا ہندو ہو…
مظلوم عورت کی فریاد اللہ تعالیٰ کے حضور
مظلوم عورت کی فریاد اللہ تعالیٰ کے حضور
تحریر: رانا محمد عاشق
1۔مظلوم عورت
عورت :میرے خاوند نے مجھے ماں کہ دیا ہے۔ لوگ کہتے ہیں تمہارا نکاح ٹوٹ گیا ہے اب تم اس پر حرام ہو گئی ہو۔اب میں کیا کروں؟
اللہ تعالیٰ: خاوند کےبیوی کو ماں کہہ…
سورہ الکہف کی آیت 86 پر ملحدین کا اعتراض
سورہ الکہف کی آیت 86 پر ملحدین کا اعتراض
سورج کا کیچڑ میں غروب ہونا
(سورۃ کہف آیت 86)
جواب از محمد حنیف
قرآن کریم انسانوں کی راہنمائی کی کتاب ہے ۔ عربی مبین میں نازل کی گئی ایک کتاب ہے ۔ چنانچہ کسی بھی زبان میں استعمال ہونے والی تمام…