دیوبندیوں کی کئی اقسام ہیں؟ تحریر:حافظ صفوان
دیوبندیوں کی کئی اقسام ہیں؟
تحریر:حافظ صفوان
1۔ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن علیہ الرحمہ اور ان کے پیروکار، جنھوں نے تحریکِ ریشمی رومال چلائی لیکن بعد میں نصیحت پکڑی اور سیاسی جد و جہد پر ایمان لے آئے، اور تحریکِ خلافت جیسی ہڑبونگ سے…
صحت تلفظ از رشید حسن خاں
صحت تلفظ
از رشید حسن خاں
اعجوبہ کے ذیل میں لکھا گیا ہے : "عوام 'عجوبہ' کہتے ہیں، جو غلط محض ہے"۔(قاموس الاغلاط)
مولفین کا یہ خیال صحیح نہیں کہ 'عجوبہ' عوام کا گڑھا ہوا ہے۔ یہ لفظ (بہ حذف الف) مفرس ہو کر ہم تک پہنچا ہے: "عجوبہ: چیز یکہ…
تلفظ از رشید حسن خان
تلفظ
از رشید حسن خان
املا اور انشا دونوں کا تعلق لکھنے سے ہے۔ یہ ٹھیک ہے؛ مگر جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے پڑھا بھی جائے گا، یوں تلفظ بھی اس عمل کا ضروری حصہ بن جاتا ہے۔ جس طرح غلط املا پر اعتراض کیا جائے گا، اسی طرح غلط تلفظ پر بھی ٹوکا جائے…
”حلیم” ، ”دلیم” یا ”لحیم”
''حلیم'' ، ''دلیم'' یا ''لحیم''
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال یہ ہے نامی ایک فورم پر ''حلیم'' ، ''دلیم'' یا ''لحیم'' پر ہونے والی گفتگو میں ''قمر نقیب" صاحب کے ''حلیم'' کے حق میں دلائل اس قابل ہیں کہ ان کو علیحدہ سے شائع…
فیس بک پر الحاد کا بڑھتا ہوا رجحان
فیس بک پر الحاد کا بڑھتا ہوا رجحان
تحریر: ندیم اختر
======================
ملحدین صرف لوگوں کی لاعلمی کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور ہمارے علماء اپنے مسلک سے باہر کچھ نہیں جانتے جو جانتے ہیں ان کی رسائی ان جدید طریقہ ابلاغ تک نہیں ہے۔ اسی…
اردو تحریر میں کلیشے (گھسے پٹے جملے) سے اجتناب کے طریقے
اردو تحریر میں کلیشے (گھسے پٹے جملے) سے اجتناب کے طریقے
کسی بھی زبان میں کچھ الفاظ، فقرے، خیالات یا ضرب الامثال ایسی ہوتی ہیں جو بہت زیادہ استعمال کی وجہ سے اپنا اثر یا معنی کھو بیٹھتی ہیں- ان کو کلیشے کہا جاتا ہے- بعض اوقات ایسے الفاظ،…
آتی ہے اردو آتے آتے ۔۔ڈاکٹر محسن عثمانی
آتی ہے اردو آتے آتے
ڈاکٹر محسن عثمانی
اردو بک ریویو دہلی
➖➖➖➖➖➖➖
ہزاروں نہیں لاکھوں انسان یہ خیالِ خام رکھتے ہیں کہ وہ اردو زبان اچھی طرح جانتے ہیں، وہ اردو بولتے ہیں، کیونکہ یہ ان کی مادری زبان ہے جب کہ مرزا داغ دہلوی کا کہنا ہے کہ…
چراغ حسن حسرت کے لطیفے
چراغ حسن حسرت کے لطیفے
کسی مشاعرے میں حفیظؔ جالندھری اپنی غزل سناتے سناتے چراغ حسن حسرت سے مخاطب ہوکر بولے:
''حسرتؔ صاحب! مصرع اٹھائیے۔''
اور حسرتؔ صاحب نہایت بیچارگی سے کہنے لگے :
''ضرور اٹھاؤں گا ، اپنی تو عمر ہی غزلوں کے مصرعے…
غیر زبانوں کے الفاظ از شمس الرحمن فاروقی
غیر زبانوں کے الفاظ
از شمس الرحمن فاروقی
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں "دخیل" کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔
جب کوئی لفظ ہماری…
تحریر کے دوران میں استعمال ہونے والے رموز اور ان کے اردو نام
تحریر کے دوران میں استعمال ہونے والے رموز اور ان کے اردو نام
علامت حذف ( ’ ' )
قوسین (( )، ، { }، < >)
رابطہ، تفصیلہ ( : )
سکتہ ( , ، )
علامت خط ( ‒، –، —، ― )
فجائیہ، ندائیہ، علامت تعجب ( ! )
وقف تام، ختمہ ( ۔ )
علامت خط ( -,…