موسیقی اور قرآن و حدیث

موسیقی اور قرآن و حدیث قرآن موسیقی کے موضوع پر مکمل خاموش ھے ، جو لوگ لہو الحدیث کو موسیقی کی حرمت میں گھسیڑتے ھیں یہ ان کا ذاتی تقوی اور تاویل ھے جو شریعت نہیں ھو سکتی ،حقیقت یہ ھے کہ موجودہ اسلام میں مقدسوں اور قدسیوں کے ذاتی تقوے اور…