مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر یونس بٹ اور سرقہ از حافظ حامد محمود
خیالات خلا میں پیدا نہیں ھوتے انہیں پروان چڑھانے کے لیے معاشرے کی ضرورت ھوتی ھے، مطالعہ کی اور بصیرت کی بھی!! یہ آمیزش نئے جہانِ رنگ و بُو پیدا کرتی ھے۔ لیکن جب معاشرے کا ایک فرد کسی دوسرے کے خیالات کو من و عن اپنے نام سے مشتہر کر دے تو…
ایک دِن کی بات سے اقتباس
عکسی مفتی لکھتے ھیں..
اب سے بہت سال پہلے کی بات ھے جب میں گارڈن کالج میں پروفیسر تھا ، ایک روز کالج کے چند طالب علم میرے گھر آئے اور ممتاز مفتی سے کہنے لگے..
"اچھا تو آپ عکسی مفتی کے باپ ھیں"..
یہ سُن کر والد کچھ سوچ میں پڑ…
دکھ انسان نہیں دیتے،ان سے وابستہ توقعات دکھ دیتی ہیں ! از قاری حنیف ڈار
اللہ کے رسول ﷺ سے ازواجِ مطھرات، امھات المومنین رضی اللہ تعالی عنھن بہت محبت کرتی تھیں لہذا اللہ کے رسول ﷺ کا کسی بھی زوجہ کے یہاں باری کے علاوہ وقت گزارنا ، یا وہاں کھانا پینا دیگر ازواج کو ناگوار گزرتا ، اور وہ رسول اللہ ﷺ سے احتجاج…
ایک بہترین تحریر، حلال اور حرام
شروع سے آخر تک پڑھیں اور اپنے بچوں کو پڑھائیں، دل کی کیفیت بدل جائیگی۔
ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘
ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘
ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ…
اقتباس از ایک غلط سوچ ، تالیف: سیف خان بابر
ہمارے معاشرے میں مغرب ممالک کی جو ایک چھاپ لگ رہی ہے
اور مسلمانوں میں ان مغربی ملکوں کی رغبت اور ان جیسا بول چال اختیار کرنے کی خواہش نے بہت مقامات پر ہماری بول چال کی اخلاقیات کو ہی پامال کر ڈالا ہے.
انگریزی سیکھنا اچھا فعل…
قصص الانبیاء-(پوسٹ 1) تعارف، تحریر کومل شہاب
لفظ نبی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں پیغام پہنچانے والا، خبر دینے والا، اعلان کرنے والا۔
ہر نبی رسول نہیں ہوسکتا لیکن ہر رسول نبی ہوتا ہے۔ پس انبیاء سے مراد وہ لوگ ہیں جو اللّٰہ تعالیٰ کا پیغام انسانیت کے لیے لے کر آئے یا جنہوں نے…
سانجھے ٹبر دی نوں مشترکہ از ڈاکٹر رابعہ خرم درانی
سانجھے ٹبر دی نوں
(فیملی کی بہو)
ہڈیاں دا بالنڑ بالدی
(اپنی ہڈیوں سے ایندھن کا کام لیتی ہے)
بوٹیاں دی ہانڈی چاڑھدی
(اپنے ماس پوست سے ہنڈیا چڑھاتی ہے)
ٹبر سارا رج رج کھاوے
(سارا سسرالی خاندان پیٹ بھر کھاتا ہے)
راضی اک وی بندہ…
گھر میں رہتے ہوئے خواتین اپنا کاروبار کرسکتی ہیں۔۔۔ رابعہ شیخ
جولائی 2018ء
دنیا بھرمیں جہاں خواتین ہر شعبہ میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں، وہیں کاروبار میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہامنوارہی ہیں۔کاروبار ہویا ملازمت یہی وہ دو راستے ہیں جن پر چل کر خواتین قومی معیشت کے دھارے میں شامل ہوسکتی…
کزن میرج تحریر: زاہد حسین (جانب حق)
مولوی صاحب نامی آئی ڈی سے کچھ عرصہ پہلے ایک عجیب شے سامنے آئی کہ کزن میرج قرآن کے حساب سے ممنوع ہے ۔ انہوں نے سورہ الاحزاب آیت پچاس کا حوالہ دیا پہلے ترجمہ دیکھتے ہیں ۔ اے پیغمبر ہم نے تمہارے لئے تمہاری بیویاں جن کو تم نے ان کے مہر دے…
ملتان، برصغیر میں نیل کی کاشت اور تجارت کا قدیم ترین مرکز ، تحریر: احمد رضوان
ملتان شہر قدیم ایام میں نیل کی کاشت اور تجارت کا بہت بڑا مرکز تھا‘ تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ وادی سندھ میں نیل کی کاشت کا آغاز نامعلوم تاریخ کے عہد میں ہی ہو گیا تھا۔ بعض تاریخی روایات کے مطابق وادی سندھ میں 1300 سے 3300 ق م…