سوال: کیا واقعی والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملتی ہے؟ جواب از روئے قرآن
سوال: لوگ کہتے ہیں والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے ۔ کیا یہ سچ ہے؟
جواب: بڑی دنیا اس بات کو مانتی ہے کہ والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملا کرتی ہے جو کہ قرآن کے مطابق بالکل غلط ہے۔
لوگوں کے برعکس میرے رب کی…
حکایت رومی – چرواہے کی حمد وثنا
حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن جنگل جا رہے تھے کہ اُنھوں نے ایک چرواہے کی آواز سنی.. وہ اونچی اونچی کہہ رہا تھا..
’’اے میرے جان سے پیارے خدا.. تُو کہاں ہے..؟ میرے پاس آ.. میں تیرے سر میں کنگھی کروں ‘ جوئیں چنوں ‘ تیرا لباس میلا ہو گیا…
قرآن کا حق
حضرت مولانا سجاد صاحب نعمانی فرماتے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ کچھ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺳﮑﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺩکھ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺩﻻﺳﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﮧ…
فتنہ اور اس کی حقیقت ،، تحریر:قاری حنیف ڈار
فتنہ اصل میں کسوٹی کو کہتے ھیں ،جس پر زیور کو رگڑ کر سنار سونے میں ملاوٹ چیک کرتا ھے ، جبکہ ھمارے یہاں فتنہ ھمیشہ برے معنوں میں استعمال ھوتا ھے ،، اللہ پاک نے خود فرمایا ھے کہ یہ زندگی تمہیں فتنوں میں ڈالنے کے لئے ھی دی گئی ھے تا کہ…
سوال: کیا نماز نہ پڑھنے پر بیوی پر سختی کرنا ٹھیک ہے؟ جواب از قاری حنیف ڈار
سوال: قاری صاحب سوال یہ ہے کہ بیوی نماز نہ پڑھے تو اس پر سختی کر سکتے ھیں ؟
جواب: سختی وہ واحد چیز ھے جس کی مقدار اور سرحد مقرر نہیں کی جا سکتی ، لہذا پھر اس میں انا نام کی چیز بھی شامل ھو جاتی ھے، پتہ بھی نہیں چلتا اور انسان انانیت…
ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے
ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے
حضرت مولانا پیر ذولفقار احمد نقشبندی کا نماز کی کلاس میں ایک خوبصورت بیان
آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ موت کے لیے تیار ہیں کہ نہیں؟ موت انسان کے لیے سب سے بڑا ڈر ہے
میں جاننا چاہتا ہوں کہ اگر مجھے ابھی…
” مرنے کے پانچ بڑے پچھتاوے "
" برونی وئیر "(Bronnie Ware) ایک آسٹریلین نرس تھی۔ مگر اس کا کام عام نرسوں جیسا نہیں تھا۔
وہ ایک ایسے کلینک میں کام کرتی رہی جہاں ایسے مریض لائے جاتے تھے جو زندگی کی بازی ہار رہے ہوتے تھے۔
ان کی سانسیں چندہفتوں کی مہمان ہوتی تھیں۔…
ڈالر کی قیمت کیوں بڑھتی ہے؟
سوال: ڈالر کی قیمت کیوں بڑھتی ہے؟
ایک بھائی نے سوال پوچھا کہ ہم سٹیٹ بینک سے پیسے چھاپ کر ان پیسوں سے ڈالر خرید سکتے ہیں لہذا اس سے ڈالر زیادہ ہوجایئں گے ہمارے پاس اور ڈالر کی قیمت آسانی سے کم ہوجائے گی؟جواب :
میرے بھائی ایسا نہیں…
سامری جادوگر کون تھا؟
فرعون کی ہلاکت کے بعد بنی اسرائیل اس کے پنجے سے آزاد ہو کر سب ایمان لائے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کو خداوند کریم کا یہ حکم ہوا کہ وہ چالیس راتوں کا کوہِ طور پر اعتکاف کریں۔ اس کے بعد انہیں کتاب توراۃ دی جائے گی۔ چنانچہ حضرت…
اردو سیکھئے: تھوڑی سی اصلاح
نادانی یا نادانستگی سے ہم تحریر و تقریر میں کئی الفاظ کو صحیح طرح ادا نہیں کر پاتےـ اس لیے اصلاح کی خاطر بعض الفاظ کی نشان دہی کی جارہی ہے :
درج ذیل الفاظ کا پہلا حرف مجرور یعنی زیر(-) والا ہے
کِرایہ ـــــ نِچوڑ ـــــ نِڈر…