سلطان سلیمان – القانونی
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ؟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ،…
انسان اور اس کا خالق ! از قاری حنیف ڈار
اللہ پاک نے اگر اپنی اسکیم فرشتوں کے اعتراض پر تبدیل نہیں کی تو چند نادان لوگوں کی وجہ سے بھلا کیوں تبدیل کرے گا - اس نے انسان کو نیکی بدی کا اختیار اور ارادہ دے کر بھیجا ھے اور ھر ایک کا وقت مقرر کیا ھے ،، ھدایت کے متلاشی کا ھاتھ پکڑنے کا…
انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے ،، تحریر:قاری حنیف ڈار
غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، آج کل…
قصص الانبیاء-(پوسٹ 9) حضرت لوطؑ ، تحریر کومل شہاب
حضرت لوط علیہ السلام
قوم: قومِ لوط
گناہ: بے حیائی
عذاب: پتھروں کی بارش
آپ کا نام و نسب یہ ہے، "لوط بن ہاران بن آزر"
آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ قرآن میں آپکا ذکر سترہ (17) مرتبہ آیا ہے۔ آپ اپنے چچا ابراہیم علیہ السلام کے…
یاد دھیانی یا یاد دِہانی؟ از حافظ صفوان
یاد فارسی کا لفظ ہے جس کا معنی تصور میں آنا وغیرہ ہے۔ دھیان سنسکرت کا لفظ ہے جس کا معنی بھی خیال میں آنا وغیرہ ہے۔ دِہ فارسی لفظ ہے جس کا معنی دینے یا دلانے والا وغیرہ ہیں جیسے نادہندہ/ قرض دہندہ وغیرہ۔ چنانچہ اردو میں مخلوط تراکیب…
پہلی ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭼﮫ ﺳﻮ ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، ٩ ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﮍﺍﺋﭧ ( Meteorite ) ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ…
دما دم اللہ ھُو ۔۔۔ از قاری حنیف ڈار
ماں اپنے گھر میں تو بچوں کا خیال رکھا ھی کرتی ھے ، دوسروں کے گھر بھی ھو تو شرمیلے بچے کو خود ڈال ڈال کر دیتی ھے اور ساتھ کہتی جاتی ھے دوسرے تو خود لے لیتے ھیں ، یہ ذرا شرماتا رھتا ھے ، خود خیال نہ رکھو تو بس ایسے ھی دو چار لقمے لے کر اٹھ…
سن 2018 کے حکیم باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت
۲۰۱۸ کے حکیم باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت !
1- سگریٹ نوشی سے بچو.
2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے.
3- بہت سستی چیزیں مت خریدو.
4- بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق…
تعددِ ازواج ! از قاری حنیف ڈار
تعددِ ازواج لگژری یا عیاشی نہیں ،ایک امتحان ہے اور اس امتحان کا ایک بیک گراؤنڈ ہے ـ اسلام نے آتے ہی تعددِ ازواج کو موضوع نہیں بنایا ـ جب غزوہ احد میں ۷۰ صحابہ شھداء کے رتبے پر فائز ھوئے تو ، اس چھوٹی سی بستی کے لئے یہ ایک قیامت تھی…
قرآن مجيد ہر قسم كى تحريف سے منزّہ ہے ۔۔۔ ناصر مکارم شیرازی
قرآن مجيد ہر قسم كى تحريف سے منزّہ ہے
ناصر مکارم شیرازی
عدم تحريف قرآن
شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيدہمارے اور تمام مسلمانوں كے پاس ہے يہ بالكل وہى قرآن مجيد ہے جو…