سب سے اعلی و اولی ھمارا نبی ﷺ از قاری حنیف ڈار

سب سے اعلی و اولی ھمارا نبی ﷺ !! فرماتے ھیں کہ قندیل بلوچ کے لئے سرِ عام دعا کرنا مناسب نہیں ، اس سے دیگر بچیوں کی جھجھک ختم ھونے کے امکانات بھی پیدا ھو سکتے ھیں ، نیز نبئ کریم ﷺ نے مقروض کی نمازِ جنازہ نہ پڑھا کر اس کا جواز پیدا کیا ھے ،،…

دین اور ضروریاتِ دین از قاری حنیف ڈار

دین اور ضروریاتِ دین ! دین الگ چیز ھے اور اس کی ضروریات الگ چیز ھیں دین تو نبئ کریمﷺ کے زمانے میں مکمل ھو گیا تھا مگر اس وقت وہ ایک بستی کی ضروریات رکھتا تھا،جس طرح انسان الگ چیز ھے اور انسان کی ضروریات الگ چیز ھیں ،، علاقہ اور عمر بدلنے…

دعا کے آداب و مضمرات از قاری حنیف ڈار

دعا کے آداب و مضمرات قاری حنیف ڈار دعا ایک مستقل عبادت ھے جس طرح نماز روزہ زکوۃ اور حج ھے - اللہ سے دعا کرنا بھی اسی طرح فرض کیا گیا ھے جس طرح اللہ کی نماز پڑھنا فرض کیا گیا ھے- قال ربکم ادعونی،استجب لکم،، تمہارا رب کہتا ھے کہ مجھ سے دعا…

پاکستان میں کینسر کے علاج کے لیے سرکاری ہسپتال

کینسر کی تشخیص، علاج ( کیمو تھراپی و ریڈیوتھراپی) کے حوالے سے پاکستان کے سب سے بہترین ہسپتال حکومتی ہیں۔ جو ادارہ اٹامک انرجی کمیشن کے ماتحت آتے ہیں۔ اسلام آباد میں یہ نوری، پشاور میں ارنم، کراچی میں کرن اور دیگر شہروں میں مختلف ناموں سے…