کعب بن اشرف کو کس جرم پر قتل کیا گیا تھا ؟ از مبین قریشی

کعب بن اشرف کو کس جرم پر قتل کیا گیا تھا ؟ حصہ اوّل ————————- مستشرقین کی جانب سے لکھی جانے والی کتب میں رسول اللہ ص پر جو اعتراضات کئے جاتے ہیں ان میں سے ایک اعتراض کعب بن اشرف کا باوجود معاہد ہونے کے محض رسول اللہ کی زات پر ہجو کردینے…

کیا رسول اللہ کی ایک ہی بیٹی تھی؟؟؟ از طفیل ہاشمی

کیا رسول اللہ کی ایک ہی بیٹی تھی؟؟؟ قرآن میں ہے یاایھاالنبی قل لازواجک و بناتک.... . اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں سے کہو.... قرآن نے بنات کا لفظ استعمال کیا ہے جو کم از کم تین کے لیے استعمال ہوتا ہے گویا اس آیت کی رو سے آپ…

آدمی بیتی

جدوں سال ہو جاندے آں دس۔اوے کدے رولیا منڈا ،تے کدے لیا ہس۔ (دس سال کی عمر میں بچے کو کوئی فکر نہیں ہوتی وہ اس عمر میں ہنستا ہے یا روتا ہے ) جدوں سال ہوجاندے آں وی۔ دیوے کوئی مت ،تاں منڈاکہندا جی او جی ۔ (بیس سال کی عمر…

حروف مقطعات مولانا امین احسن اصلاحی

قرآن پر اہل عرب نے بہت سے اعتراضات کیے اور ان کے یہ سارے اعتراض قرآن نے نقل بھی کیے ہیں لیکن ان کے اس طرح کے کسی اعتراض کا کوئی ذکر نہیں لیا جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ ناموں میں ان کے لیے کوئی اجنبیت نہیں تھی۔ علاوہ بریں جن لوگوں…

تصوف کی مختصر تاریخ ۔۔۔ احمد بن الیاس

اہلسنت والجماعت سے باقاعدہ طور پر الگ ہو کر چار مذہبی مسالک پہلی دو ہجری صدیوں میں ہی ابھر کر سامنے آگئے۔ ۱۔ خارجیہ ۲۔ امامیہ ۳۔ مرجئہ ۴۔ معتزلہ ان میں قدر مشترک یہ تھی کہ ان چاروں کی علیحدگی کا بنیادی محرک مذہبی نہیں بلکہ…

صابئین. ابن کثیر

صابی کے معنی ایک تو بےدین اور لامذہب کئے گئے ہیں اور اہل کتاب کے ایک فرقہ کا نام بھی یہ تھا جو زبور پڑھا کرتے تھے اسی بنا پر ابوحنیفہ اور اسحاق کا مذہب ہے کہ ان کے ہاتھ کا ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہے اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنا بھی۔…

صابئین ۔۔۔ تفسیر فی ظلال القرآن

وَالصَّابِئِينَ میرے نزدیک راحج یہ ہے کہ صابئین سے مراد مشرکین کے وہ لوگ ہیں ، جو بعثت سے قبل مشرکین کے موروثی شرکیہ دین سے برگشتہ ہوگئے تھے۔ انہیں بتوں کی پوجا کی معقولیت میں شک لاحق ہوگیا تھا ۔ اس لئے انہوں نے خود اپنے غور وفکر سے اپنے…