” مرنے کے پانچ بڑے پچھتاوے "

" برونی وئیر "(Bronnie Ware) ایک آسٹریلین نرس تھی۔ مگر اس کا کام عام نرسوں جیسا نہیں تھا۔ وہ ایک ایسے کلینک میں کام کرتی رہی جہاں ایسے مریض لائے جاتے تھے جو زندگی کی بازی ہار رہے ہوتے تھے۔ ان کی سانسیں چندہفتوں کی مہمان ہوتی تھیں۔…

ڈالر کی قیمت کیوں بڑھتی ہے؟

سوال: ڈالر کی قیمت کیوں بڑھتی ہے؟ ایک بھائی نے سوال پوچھا کہ ہم سٹیٹ بینک سے پیسے چھاپ کر ان پیسوں سے ڈالر خرید سکتے ہیں لہذا اس سے ڈالر زیادہ ہوجایئں گے ہمارے پاس اور ڈالر کی قیمت آسانی سے کم ہوجائے گی؟جواب : میرے بھائی ایسا نہیں…

سامری جادوگر کون تھا؟

فرعون کی ہلاکت کے بعد بنی اسرائیل اس کے پنجے سے آزاد ہو کر سب ایمان لائے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کو خداوند کریم کا یہ حکم ہوا کہ وہ چالیس راتوں کا کوہِ طور پر اعتکاف کریں۔ اس کے بعد انہیں کتاب توراۃ دی جائے گی۔ چنانچہ حضرت…

اردو سیکھئے: تھوڑی سی اصلاح

نادانی یا نادانستگی سے ہم تحریر و تقریر میں کئی الفاظ کو صحیح طرح ادا نہیں کر پاتےـ اس لیے اصلاح کی خاطر بعض الفاظ کی نشان دہی کی جارہی ہے : درج ذیل الفاظ کا پہلا حرف مجرور یعنی زیر(-) والا ہے کِرایہ ـــــ نِچوڑ ـــــ نِڈر…

سلطان سلیمان – القانونی

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ؟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ،…

انسان اور اس کا خالق ! از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے اگر اپنی اسکیم فرشتوں کے اعتراض پر تبدیل نہیں کی تو چند نادان لوگوں کی وجہ سے بھلا کیوں تبدیل کرے گا - اس نے انسان کو نیکی بدی کا اختیار اور ارادہ دے کر بھیجا ھے اور ھر ایک کا وقت مقرر کیا ھے ،، ھدایت کے متلاشی کا ھاتھ پکڑنے کا…

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے ،، تحریر:قاری حنیف ڈار

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، آج کل…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 9) حضرت لوطؑ ، تحریر کومل شہاب

حضرت لوط علیہ السلام قوم: قومِ لوط گناہ: بے حیائی عذاب: پتھروں کی بارش آپ کا نام و نسب یہ ہے، "لوط بن ہاران بن آزر" آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ قرآن میں آپکا ذکر سترہ (17) مرتبہ آیا ہے۔ آپ اپنے چچا ابراہیم علیہ السلام کے…

یاد دھیانی یا یاد دِہانی؟ از حافظ صفوان

یاد فارسی کا لفظ ہے جس کا معنی تصور میں آنا وغیرہ ہے۔ دھیان سنسکرت کا لفظ ہے جس کا معنی بھی خیال میں آنا وغیرہ ہے۔ دِہ فارسی لفظ ہے جس کا معنی دینے یا دلانے والا وغیرہ ہیں جیسے نادہندہ/ قرض دہندہ وغیرہ۔ چنانچہ اردو میں مخلوط تراکیب…

پہلی ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭼﮫ ﺳﻮ ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، ٩ ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﮍﺍﺋﭧ ‏( Meteorite ‏) ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ…