سوره فتح اور نبی کریمﷺ کے اگلے پچھلے گناہ؟ از ابن آدم
سوره فتح ذوالقعدہ ٦ ہجری میں صلح حدیبیہ کے بعد نازل ہوئی. یہ صلح رسول الله اور مشرکین مکہ کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر انجام پائی. بعثت نبویؐ کے بعد، نبی کریمﷺ کو مکہ مکرمہ میں ١٣ سال تک شدید مخالفت اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا. مدینہ کے…
شرعی احکامات کی حکمت اور طریقہ کار ! از قاری حنیف ڈار
شرعی اصول ھے کہ " لا عقوبۃ اِلۜا بالتجریم ،ولا تجریم اِلۜا بالنص " کوئی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کسی کو مجرم ثابت نہ کر دیا جائے،اور کوئی مجرم ثابت نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی ایسا قانون نہ بنا دیا جائے جس کے کسی آرٹیکل یا سیکشن کی…
جزباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری… تحریر : حبیب خواجہ
ہمارے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر سوشل میڈیا کے لوگ یوں بغلیں بجا رہے ہیں جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ میں کوئی بہت بڑی کامیابی مل گئی ہو . اردگان کو پوپ فرانسس سے آفیشل ملاقات کیلیے…
کچھ ضروری باتیں از ابو مصعب
اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔
اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا…
سوره الاحزاب اور اللہ کا وعدہ از ابن آدم
سوره احزاب کی آیت ١٢ میں الله تعالیٰ فرماتے ہیں :
یاد کرو وہ وقت جب منافقین اور وہ سارے لوگ جن کے دلوں میں روگ تھا صاف صاف کہہ رہے تھے کہ الله اور اس کے رسول نے جو وعدہ ہم سے کیا تھا وہ فریب کے سوا کچھ نہ تھا.(١٢)
سوره احزاب ٥ ہجری…
تخلیق کی ابتدا ! از قاری حنیف ڈار
جاننے والے بخوبی جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ مابدولت کسی زمانے میں جمعیت خدام القرآن اور اس سے متعلقہ نظم کا حصہ تھے ،، ڈاکٹر صاحب کا پروگرام تھا۔ ہلٹن ہوٹل میں جس میں پاکستانی اور انڈین اردو دان طبقے کی کریم اکٹھی تھی ،…
اور جب قابیل نے ھابیل کو قتل کیا:از ابن آدم
سوره مائدہ (نازل شدہ ٤ ہجری) میں الله تعالیٰ مدینہ میں مقیم یہودی قبیلے بنو قریظہ سے گفتگو کے دوران آیت نمبر ٢٧ تا ٣١ میں ارشاد فرماتا ہے:
اور انہیں (بنو قریظہ کو) آدم کے دو بیٹوں کا قصہ بھی بے کم و کاست سنا دو. جب ان دونوں ( بیٹوں)…
آدم علیہ السلام اور فرشتے ! از قاری حنیف ڈار
فرشتوں کی دوڑ تسبیح و تحمید تک تھی۔ انہوں نے وھی بات کی کہ تسبیح و تحمید کے لئے ھم موجود جو ھیں ! ان کی تسبیح سوائے USB میں بھری گئی یا میموری کارڈ میں محفوظ کئے گئے ڈیٹا سے زیادہ کچھ نہ تھی،،وھی دن رات بجتی رھتی تھی اور وھی ان کو چارج کرتی…
نمازِ پنجگانہ کا قرآنی ثبوت
وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ الَّيْلِ ۭ اِنَّ الْحَسَنٰتِ يُذْهِبْنَ السَّـيِّاٰتِ ۭ ذٰلِكَ ذِكْرٰي لِلذّٰكِرِيْنَ
ترجمہ : اور (اے نبی ! ) نماز کو قائم رکھیے دن کے دونوں سروں پر اور رات کی کچھ گھڑیوں…
ھیرے جیسے دل پہ کسی کا نقش ! از قاری حنیف ڈار
جب بھی کوئی خط یا درخواست لکھی جاتی ھے، تو سب سے پہلے اس کا سرنامہ لکھا جاتا ھے ،،پھر سارا خط یا ساری درخواست اس ھستی کو سامنے رکھ کر مخاطب بنا کر لکھی جاتی ھے،، دوست کے نام خط ،، والد کے نام خط ،، ھیڈ ماسٹر کے نام درخواست…