توبہ از قاری حنیف ڈار ،، A surprise Weapon-

قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ (الاعراف- 13) نکل یہاں سے تجھے روا نہ تھا کہ تو تکبر کرتا ( تکبر تو مجھے کرنا چاھئے تھا جس نے تجھے بنایا ) پس نکل جا…

شریعت کا تعطل ! از قاری حنیف ڈار

ایک بہت سارے بڑے عالم فرماتے ہیں کہ حکومت نہ ھو تو آدھی شریعت معطل رھتی ھے ،، اور یہ پورے کا پورا جملہ الف سے لے کر ے تک غلط فہمی پر مبنی ھے ـ اللہ پاک نے زکوۃ کے نصاب تک پہنچنا فرض نہیں کیا ، بلکہ اپنی محنت سے نصاب تک پہنچ جاؤ تب زکوۃ کو…

موسی علیہ السلام اور جادو ! از قاری حنیف ڈار

ہمارے دوست محمد علی مرزا فرماتے ہیں کہ جادو کے لئے روایت پر نہیں قرآن پر بھی اعتراض کرو کیونکہ وہ بھی موسی علیہ السلام پر جادو ھو جانے کی بات کرتا ہے ! قرآن کن حالات میں کس جادو کی بات کرتا ھے اس جادو کو موسی علیہ السلام تک پہنچنے دینا کیوں…

خواب اور نبوت سے متعلق روایات

مسلمان کا خواب نبوت کے پینتالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔(صحیح مسلم حدیث نمبر: 5905) مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔(صحیح بخاری حدیث نمبر: 6988 ) مومن کا خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے.(ترمذی حدیث نمبر: 2278) ”…

منظر نامہ

ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ ! ﯾﮧ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﮔﺎ؟ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﯿﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﺎﻧﭩﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺳﻮ ﺩﺭﮨﻢ، ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﭽﮭﺘﺮ، ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﻮ ﺳﺎٹھ، ﭼﻮﺗﮭﮯ…

ایک سیاسی (بظاہر غیر سیاسی) حکایت اور نبی کریمؐ کی ازدواجی زندگی از ابن آدم

صحیح بخاری کتاب النکاح میں عیسی بن یونس کی روایت میں 11 عورتوں کا ایک مکالمہ بقول راوی حضرت عائشہؓ کے ذریعے سے نبی کریمﷺ تک پہنچا ہے- ازروئے روایات وہ عورتیں اپنے شوہروں کی خصوصیات بیان کر رہی تھیں، جن میں آخر میں ام زرع…

خربوزے تحریر: گل نوخیزاختر

میڈیا کچھ اس طرح سے ہماری زندگیوں میں گھس گیا ہے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی وہی چیز اپنانے کو جی کرتا ہے جو سکرین پر نظر آتی ہے۔ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا کہ شوہر کو نام کے علاوہ منے کے ابا‘ گھر والا‘ یا Husband کہہ کرپکارا جاتا ہے…

تعزیت کرنے کے حوالے سے 10 ضروری باتیں۔۔۔ تحریر: حبہ, مترجم: قاسم سرویا

معاشرے میں زیادہ تر لوگوں کو اس بات سے بالکل آگاہی نہیں ہے کہ جب کوئی فوت ہو جائے تو اس کے لواحقین سے تعزیت یا اظہار افسوس کیسے کرنا ہے۔۔۔؟ دکھ اور پریشانی کے ایسے مواقع پر کیا کہنا چاہیے اور کیا نہیں کہنا چاہیے۔۔۔؟ اس پوسٹ میں مفادِ عامہ…

زندہ مرشد، تحریر اشفاق احمد

*"اپّو آج چِکّڑ چنے اور تِلوں والا کُلچہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔"* ابّاجی نے سالوں بعد فرمائش کی تھی۔ ابّا جی مجھے پیار سے اپّو کہتےہیں. میری خُوشی کی اِنتہا نہ رہی. فجر کی نماز ادا کی جوگر پہنے، مارننگ واک کے بعد چِکّڑ چنے والے کے…

مسئلے کا حل کیا ھے ،،از قاری حنیف ڈار

مسئلے کا حل کیا ھے ،، پہلے کچھ باتیں سمجھنے والی ھیں اور سمجھ کر دانتوں سے پکڑنے والی ھیں ،،، پہلی بات یہ کہ حدیث اور سنت دو الگ چیزیں ھیں ،،،،،،، کتاب و سنت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ھے اور دونوں اس طرح جڑی ھوئی ھیں جس طرح رات…