ازواجِ مطھرات، امہات المومنینؓ ! از قاری حنیف ڈار

نبئ کریم کی ازواج مومنوں کی مائیں ہیں اور یہ وہ مائیں ہیں جن سے ھمارا یہ امی اور بیٹے کا رشتہ حشر تک قائم رھے گا ، جبکہ نسبی ماؤں کا کا تعلق جان نکلنے کے ساتھ ہی ختم ھو جاتا ھے ، قرآن بتاتا ھے کہ جس دن صور پھونکا جائے گا کوئی نسبی تعلق باقی…

امہات المومنین اور رشتہ داریاں ۔۔ از طفیل ہاشمی

قرآن نے ایک جگہ کہا، وازواجہ امھاتھم (نبی کریم کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں) دوسری جگہ قرآن کہتا ہے ان امھاتھم الا اللئ ولدنھم (ماں تو بس وہی ہوتی ہے جس نے جنم دیا ہو) دونوں آیات کو سامنے رکھ کر واضح ہوتا ہے کہ ازواج رسول کا یہ مقام عزت…

فہم قرآن کا آسان طریقہ از طفیل ہاشمی

قرآن در حقیقت عہد نبوی کی تاریخ دعوت ہے. ہر سورت اس دور کے اہم حالات و واقعات کے پس منظر میں نازل ہوئی اور اس پس منظر کے حوالے جا بجا اور اس کا تذکرہ واضح الفاظ میں موجود ہے. اس لئے میری رائے یہ ہے کہ اگر قرآن کو سیرت طیبہ کی روشنی میں…

اقتدار کا خاتمہ – رحمت الہی کی علامت از طفیل ہاشمی

قرآن نے ایک سے زائد مقامات پر تصریح کی ہے کہ اللہ تعالٰی اگر انسانوں اور خاندانوں میں اقتدار کی ادل بدل نہ کرتا رہے تو ملکوں میں فساد برپا ہو جایا کرے (البقرہ) اور مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں جن میں اللہ کا نام بلند ہوتا ہے تباہ و…

بنو قریظہ – حقیقت واقعہ ۔ تحریر طفیل ہاشمی

مدینہ کے تین بڑے یہودی قبائل میں سے بنو قینقاع اور بنو نضیر کی بدعہدی کے نتیجے میں جلاوطنی کے بعد یہی ایک قبیلہ مدینہ میں رہ گیا تھا. بنو نضیر مدینہ چھوڑ کر خیبر میں آباد ہوگئے، اپنی تمام منقولہ جائداد ساتھ لے گئے تھے. وہاں پہنچ کر ان کے…

حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا واقعہ۔ ۔ تحریر محمد نعیم خان

حضرت سلیمان کی وفات کا واقعہ ہمیں سورہ سبا کی آیت 14 میں ملتا ہے۔ آیت کچھ یوں ہے: فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُ ۖ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ أَن…

نبی کریم ﷺ کا قرآن کو بھول جانا

قرآن کہتا ہے کہ نزول کے وقت قرآن کو یاد رکھنے کے لیے آپ اسے دھرانے کی زحمت نہ کیا کریں. قرآن کو جمع کرنا، اس کی آپ سے تلاوت کروانا ہماری ذمہ داری ہے. جب ہم پڑھ رہے ہوں تو آپ ہماری تلاوت پر توجہ رکھیں، پھر قرآن کی تعلیم و بیان بھی…

کیا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قرآن بھول سکتے ھیں؟ از قاری حنیف ڈار

بخاری اور مسلم کی روایت کے مطابق تو بھول سکتے ھیں ، بلکہ بھول ھی گئے تھے کہ ایک صحابی کو تلاوت کرتے سنا تو فرمایا کہ اللہ اس پر رحم کرے اس نے مجھے بھولی ھوئی آیت یاد کرا دی ھے جو میں فلاں سورت میں سے چھوڑ دیا کرتا تھا - دوسری روایت میں ھے…

تصویر کے بارے میں صحابہ کا عمل‬

تصاویر کے بارے میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے عملی رویے کو جاننے کے لیے جب ہم روایات کے ذخیرے کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ بعض نوعیت کی تصاویر سے بہت گریز کیا کرتے تھے۔ اس سے متعلق روایات درج ذیل ہیں: صحابۂ کرام کا تصاویر سے گریز…

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! تحریر:قاری حنیف ڈار

یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے…