ہاروت و ماروت کون تھے؟ بلاغ القران

ہاروت و ماروت کون تھے؟ بلاغ القران سوره بقرہ کی آیت ١٠٢ میں ہاروت و ماروت کا ذکر ہے . تمام مترجمین نے ان کو فرشتے قرار دے ہیں . آیت کا ترجمہ کچھ یوں ہے . وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ…

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے ۔۔ نظم

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے سرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺪﻣﮧ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﭧ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﺘﻮﺏ ﮐﺎ ﻣﺎﺅﺱ ﺳﮯ ﻟﯿﺎ…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا گہوارے میں کلام کرنا تحریر: محمد نعیم خان

  حضرت  عیسیٰ علیہ السلام کا گہوارے میں کلام کرنا  تحریر: محمد نعیم خان پی ڈی ایف فائل ہمارے ہاں ایک خیال یہ بھی ہے کہ حضرت عیسیٰ نے اپنی ماں کی پاک دامنی ثابت کرنے کے لیے پیدائش کے دوسرے دن ہی جب بی بی مریم حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے…