اقبال اور چوری
جو افراد اقبال کے متعلق یہ پوسٹ جی جان سے شیئر کر رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ بانگ درا کھول کر دیکھ لیں۔
اقبال کی بچوں کی تقریباً تمام نظموں پر واضح انداز میں لکھا ہوا ہے کہ یہ ماخوذ نظم ہے، یعنی اقبال کا اپنا اوریجنل خیال نہیں ہے۔…
نغمۂ محمدی شاعر: جان وولف وین گوئٹے اردو ترجمہ: شان الحق حقی
جرمنی کے مشہور زمانہ شاعر گوئٹے سے تو بہت لوگ واقف ہوں گے لیکن اس بات کا شاید بہت کم لوگوں کو علم ہو کہ اس نے ایک نعتِ مبارکہ بھی کہی تھی۔ گوئٹے نے نعت جرمن زبان میں لکھی تھی۔ شان الحق حقی نے اردو میں اس کا منظوم ترجمہ کیا۔ یہ نعت اور یہ…
نعت رسول مقبول از سر سید احمد خان
فلاطوں طفلکے باشد ز یونانے کہ من دارم
مسیحا رشک مے آرد ز درمانے کہ من دارم
ز کفر من چہ مے خواہی، ز ایمانم چہ مے پرسی
ہماں یک جرعہء عشق است ایمانے کہ من دارم
خدا دارم ولے بریاں ز عشق مصطفی دارم
ندارد ہیچ کافر ساز و سامانے کہ من دارم
ز…
’عرب حکومتوں کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے‘: مقتول سعودی صحافی کا آخری کالم
’عرب حکومتوں کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے‘: مقتول سعودی صحافی کا آخری کالم
جمال خاشقجی
سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر 2018 کو استنبول میں واقع سعودی سفارتخانے میں داخل ہوئے اور اس کے بعد سے اب تک لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے جنم لینے والے…
شک اور ریب میں کیا فرق ہے؟ از احسان خان
یہ دونوں عربی لفظ ہیں اور دونوں قرآن میں استعمال ہوئے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم نے ریب کا ترجمہ شک کردیا حالانکہ شک خود عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں مستعمل ہے۔ شک دراصل یقین کی ضد ہے اور اس کا مادہ (ش ک ک) ہے۔ تاج العروس کے مطابق یہ اس…
یہ سلاسلِ تصوف یہ تیرا بیان غالب ! از قاری حنیف ڈار
یہ کہنا کہ نبیﷺ نے دین سے متعلق کوئی بات کسی مخصوص بندے کو چھپا کر سکھائی ھے جو ساری امت کی مشترکہ امانت تھی تو یہ نبیﷺ پر بد دیانتی اور خیانت کا بہتان ھے،، اللہ پاک نے واضح طور پر فرما دیا ھے کہ" وما ھو علی الغیب بضنین،، نبی ﷺ غیب…
سند اور متن !! از قاری حنیف ڈار
کچھ لوگ سند سند کھیلتے ہیں حالانکہ سند سونے کی بھی ھو تو روایت جھوٹی ھو سکتی ھے ، سند اور متن کی جنس اور تقاضے ھی الگ ہیں جس طرح رسی اور بھینس ھے ، رسی سونے کی بھی ھو اور میں رسید اور دکاندار کی گواھی سے ثابت بھی کر دوں کہ رسی میری ھے تو…
پاریکھ بک ڈپو (25 ستمبر 2018 ) سٹاک
پاریکھ بک ڈپو (25 ستمبر 2018 سٹاک)
نزد دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
Mob:- 9839456786, Email:- [email protected]
نمبر شمار
کتاب کا نام
عام قیمت
1
بین الاقوامی معاشیات
145
2
تعلیم کی نفسیاتی اساس…
معیاری کتب کی ایک فہرست
اگر آپ کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے تو معیاری کتابیں پڑھئے، کچھ اچھی کتابوں کی ایک لسٹ جسے میں نے مختلف خود نوشت، پسندیدہ کتابوں کے مطالعہ اور اساتذہ، ماہرین زبان و ادب اور مختلف دانشوروں سے بات چیت کے بعد ترتیب دیا ہے، آپ کی خدمت میں پیش کرتا…
قصص الانبیاء-(پوسٹ 8) حضرت صالحؑ ، تحریر: کومل شہاب
حضرت صالح علیہ السلام
صالح کے معنی ہیں نیک پرہیز گار، پارسا یا متّقی۔ آپ کا نسب یہ ہے "صالح بن عبد بن ماسح بن عبید بن حاجر بن ثمود بن عابر بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام".
قوم: ثمود
گناہ: سرکشی و تکّبر
عذاب: چنگھاڑ کا عذاب
آپ اللّٰہ…