تکمیلِ دین،اتمام نعمت اور ختم رسالت از قاری حنیف ڈار

آیتِ سیف اور سورہ توبہ 4، اللہ پاک کی سنت رھی ھے کہ رسول کی بعثت کے ساتھ ھی انسانیت تین طبقات میں بٹ جاتی ھے ۔ رسول کو ماننے والے جو مومن و مسلم کہلاتے ھیں ،،  رسول کے منکر جو کافر کہلاتے ھیں ،، وہ لوگ جو اپنی کم ھمتی کی وجہ سے نہ مومن کی…

سورہ النساء آیت 159 کی تفسیر از قاری حنیف ڈار

و ان من اھل الکتاب الا لیومنن بہ قبل موتہ !( دورِ مصطفی ﷺ کے )ان اھل کتاب میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو مرنے سے پہلے ان پر ایمان نہ لے آتا ھو اور یہ قیامت کے دن ان پر گواہ ھونگے ـ النساء ۱۵۹ بات شروع نبئ کریم ﷺ سے ہی ھوئی ھے ،شروع رکوع…

آدھی عورت از قاری حنیف ڈار

ایک عورت کی گواھی بھی مکمل نصاب ھے، سوائے ایسی گواھی کے کہ جس میں انسان اپنے ھاتھوں گواھی کا بندوبست کرتا ھے،،وہ تمام واقعات و حوادث جو اچانک رونما ھوتے ھیں ،وہ اپنا گواہ خود چنتے ھیں،یعنی جو موقعے پر موجود ھو گا وہ گواھی دے گا،چاھے وہ مرد…

کچھ پا لینے کا احساس از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے اور اُن…

سورہ النِّسَاء کی آیت 159 کی تفسیر  از محمد نعیم خان

یہ آیت حضرت عیسی کی واپسی کے حق میں پیش کی جاتی ہے کہ جب اُن کی دوبارہ واپسی ہوگی تو اہل کتاب میں سے ہر ایک اپنی موت سے پہلے اُن پر ایمان لے آئے گا اس طرح پوری دنیا مسلمان ہوجائے گی۔قرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ یہ دعوی کتنا سچا ہے اور…

چند معروضات دین از مفتی احسن قریشی

چند معروضات  یہ دین تو اصلا صرف یقینوں کی تبدیلی کے لئے آیا تھا یہ تو اس لئے آیا تھا کہ انسان کو فساد جسمی ، فساد روحانی، اور فساد مالی سے نکالے ، یہ تو اس لئے آیا تھا کہ انسان اپنی زندگی خوشی خوشی گزار سکیں ، یہ تو امن و سلامتی کے لئے…

میری کرسمس از حافظ محمد شارق

کل صبح سے کرسمس کے بارے میں ایس ایم ایس/واٹس ایپ پر نصائح کا پندار کھلا ہوا ہے۔ یہی حال فیس بُک پر ہے۔ فتویٰ ہے کہ جس کسی نے میری کرسمس کہا، اس کا ایمان رخصت ہوجائے گا کیونکہ کرسمس کا مطلب ہے ،" خدا نے بیٹا جنا " ۔۔۔ آپ نے کرسمس کی مبارک…

سپرٹ آف اسلام از جسٹس امیر علی مسلم سے ایک اقتباس

جسٹس امیر علی مسلم برصغیر کے ایک بہت بڑے قانون دان اور منصف گزرے ہیں۔ انگریز منصفین نے الزا م لگایا کہ اسلام  تلوار کے زور پر پھیلا ہے تو انہوں نے سپرٹ آف اسلام کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اس کتاب میں انہوں حضورﷺ اور عیسائیوں کے قبیلے مابین…