حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا واقعہ۔ ۔ تحریر محمد نعیم خان

حضرت سلیمان کی وفات کا واقعہ ہمیں سورہ سبا کی آیت 14 میں ملتا ہے۔ آیت کچھ یوں ہے: فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُ ۖ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ أَن…

نبی کریم ﷺ کا قرآن کو بھول جانا

قرآن کہتا ہے کہ نزول کے وقت قرآن کو یاد رکھنے کے لیے آپ اسے دھرانے کی زحمت نہ کیا کریں. قرآن کو جمع کرنا، اس کی آپ سے تلاوت کروانا ہماری ذمہ داری ہے. جب ہم پڑھ رہے ہوں تو آپ ہماری تلاوت پر توجہ رکھیں، پھر قرآن کی تعلیم و بیان بھی…

کیا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قرآن بھول سکتے ھیں؟ از قاری حنیف ڈار

بخاری اور مسلم کی روایت کے مطابق تو بھول سکتے ھیں ، بلکہ بھول ھی گئے تھے کہ ایک صحابی کو تلاوت کرتے سنا تو فرمایا کہ اللہ اس پر رحم کرے اس نے مجھے بھولی ھوئی آیت یاد کرا دی ھے جو میں فلاں سورت میں سے چھوڑ دیا کرتا تھا - دوسری روایت میں ھے…

تصویر کے بارے میں صحابہ کا عمل‬

تصاویر کے بارے میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے عملی رویے کو جاننے کے لیے جب ہم روایات کے ذخیرے کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ بعض نوعیت کی تصاویر سے بہت گریز کیا کرتے تھے۔ اس سے متعلق روایات درج ذیل ہیں: صحابۂ کرام کا تصاویر سے گریز…

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! تحریر:قاری حنیف ڈار

یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے…

محبت اور گناہ ! از قاری حنیف ڈار

کہا جاتا ھے کہ : ھر ممنوعہ پھل میٹھا ھوتا ھے ! !Every Forbidden Fruit is Sweet اس کا تجربہ پہلے انسان پر ھی کر لیا گیا تھا ، ایک پھل کی ممانعت کے ساتھ ! نتیجہ یہ نکلا کہ ھر چیز وافر میسر ھونے کے باوجود تجسس یہ رھا کہ آخر اس میں کیا خاص…

اھل کتاب اور ھمارا تصورِ دین ! از قاری حنیف ڈار

سورہ المائدہ نے بہت اھم مضامین کو فائنل شکل دی ھے ـ حلت اور حرمت کے فیصلے، اھل کتاب کے ساتھ تعلقات ،اور پھر دین کی تکمیل کا اعلان ـ سورہ آلعمران میں اللہ پاک نے اھل کتاب کو توحید کی دعوت دی کہ ’’ کہہ دیجئے کہ اے اہلَ کتاب آؤ اس بات کی طرف…

تنقید و استنباط ! از قاری حنیف ڈار

تنقید ھمیشہ اس پر کی جاتی ھے جس کی اصلاح کا امکان ھو ،مگر جب کوئی شخص اللہ کو پیارا ھو جاتا ھے تو پھر اس کی اصلاح کے امکانات بھی ختم ھو جاتے ہیں ، اب ان پر تنقید نہیں کی جاتی ، بلکہ ان کے اعمال و افعال سے استنباط کیا جاتا ھے تا کہ سبق حاصل…

اصحابِؓ رسول ﷺ اورھمارا رویہ ! از قاری حنیف ڈار

اس امت سے جو بھی اچھے وعدے کیئے گئے ہیں ، جو بھی بشارتیں سنائی گئ ہیں ، وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے کسی نہ کسی کارنامے کی بنیاد پر ہی کیئے گئے ہیں ۔ محنت ان کی تھی اور وآخرین منھم کے مصداق انعام میں ھم بھی شریک ھو گئے ، اسی طرح…

امام حسن کی جانشینی۔۔۔ از: طفیل ہاشمی

کہا جاتا ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کیوں خلیفہ ہوئے. اگر امیر معاویہ کے بعد یزید کی بیعت غلط تھی تو یہاں مختلف معیار کیوں ہے؟ امر واقعہ یہ ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ جب زخمی ہوئے تو آپ سے پوچھا گیا، کیا…