دور رسول اللہ ﷺ اور عذاب ! از قاری حنیف ڈار
عام طور پر ھمارے واعظ حضرات وسیلے کی بحث میں قرآنی آیات سے غلط استدلال کرتے ہیں ، ایک آیت پر موقف قائم کر کے اسی سے متعلق دیگر تفصیلی اور حتمی آیات کو نظر انداز کر دیتے ہیں ـ
قرآن کی مکی آیت ہے جو خاص قریش سے متعلق ہے…
نظم از غزالہ شاہین غزل
سورج بنا دیا کبھی چندا بنا دیا
تو نے مرا وجود تماشا بنا دیا
بہتی ہوئی ہوا کے کنارے پہ بیٹھ کر
ہم نے ترے خیال کا چہرہ بنا دیا
جھڑتا ہے تیرے منہ سے جو پھولوں کا سلسلہ
چن چن کے سارے لفظوں کا گجرا بنا دیا
آؤ کبھی تو سیر کو کچھ دیر…
باپ سلامت رہنا چاھیے
آج صبح فیس بک میں ایک پوسٹ پر دوست نے ٹیگ کیا ہوا تھا ، جہاں ماں کی محبت کا ذکر تھا وہیں دوسری جانب سوال تھا کہ باپ کی محبت کیا ہوتی ہے؟
چونکہ میں والد صاحب سے زیادہ قریب رہا ہوں اسلئے میرے لئے یہ سوال بہت معنی رکھتا ہے .
جہاں تک…
نفرت کا تیزاب از مولانا وحیدالدین خان "راز حیات” صفحہ 247
مغرب کے ایک ماہر نفسیات کا قول ہے کہ نفرت کی مثال ایک قسم کے تیزاب کی سی ہے۔ ایک عام برتن میں اس کو رکھا جائے تو وہ اپنے برتن کو اس سے زیادہ نقصان پہنچائے گا جتنا اس کو جس پر وہ تیزاب ڈالا جانے والا ہے۔
اگر آپ کو کسی کے خلاف بغض…
اچھا لکھنے والا بننا ہے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ , لکھتا رہ از واصف حسین
ایک فارسی شعر ہے
گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس
می نویس و می نویس و می نویس
(اگر تو چاہتا ہے کہ اچھا لکھنے والا بن جائے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ لکھتا رہ)
یہ شعر اگرچہ خطاطی کی مشق کے زمرے میں نقل کیا جاتا ہے مگر آج میں اس کے…
زنا بالجبر ،حنفی فقہ اور امام سرخسی از محمد حسن الیاس
زنا بالجبر پر ہمارے جلیل القدر فقہا کے نقطہ نظر پر ہم کئی نے طالب علمانہ سوالات اٹھاۓ تھے،اس کی توضیح میں کی گفتگو میں میں معروف فقیہ اور عالم ابن عبدالبر کی معروف کتاب الاستذکار سے فقہا کا موقف بھی نقل کیا تھا ،وہ لکھتے پیں:
وَقَدْ…
میں لاپتا ہوگیا ہوں
میں لاپتا ہوگیا ہوں
کئی ہفتے ہوئے
پولیس کو رپورٹ لکھوائے
تب سے روز تھانے جاتا ہوں
حوالدار سے پوچھتا ہوں
میرا کچھ پتا چلا؟
ہمدرد پولیس افسر مایوسی سے سر ہلاتا ہے
پھنسی پھنسی آواز میں کہتا ہے
ابھی تک تمھارا کچھ سراغ نہیں ملا
پھر…
میں کیوں لکھتا ہوں؟ از: پروفیسر محمد عقیل
اکثر بھائی اور بہن فہم القرآن میں جواب دیتے ہیں اور کچھ آرٹیکلز وغیرہ بھی لکھتے ہیں۔ ایک سوال اکثر بھائی یا بہن مجھ سے کرتے ہیں کہ ہمارے فہم القرآن میں جواب دینے کا کیا فائدہ؟ کوئی پتا نہیں پڑھتا ہو یا نہیں۔ اگر پڑھتا ہوگا تو بھی ہم سے…