نماز کا سکون کہاں ۔۔۔۔۔؟؟؟

میں نماز پڑھنا شروع کرتی ہوں پھر چھوٹ جاتی ہے ... کبھی بہت اچھا لگتا ہے، کبھی نماز سکون دیتی ہے مگر تھوڑے ہی ٹائم بعد بیزاریت ہو جاتی ہے، نماز بوجھ لگتی ہے.. مجھے اپنا بھاری وجود نماز کےلئے اٹھانا مشکل لگتا ہے" وہ بہت تھکے ہوئے…

سبعا من المثانی: ایک مزید زاویہ تحریر ابن آدم

سوره الحِجر کی آیت ٨٧ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور ہم نے تم کو مثانی میں سے سات اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے (٨٧) اس آیت کے متعلق مختلف آرا پیش کی جاتی ہیں،جن میں سے نمایاں درج ذیل ہیں: ١. سبع طوال یعنی سات…

مولانا روم سے پوچھے گئے پانچ سوال اوران کے جواب

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے. مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں. سوال ۔ 1 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟ جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی…

تربیت از حافظ محمد شارق

یہ تصویر بظاہر تو ایک لطیفہ لگ رہی ہے مگر ذرا عقل کو جھنجوڑیں تو معلوم ہوگا کہ کس طرح یہ معمولی سی تصویر ہمارے سامنے حقیقت حال بیان کر رہی ہے۔ ہم بازار سے کوئی شے خریدتے ہیں اور ہمیں اس کے استعمال کا طریقہ معلوم نہ ہو تو ہم اسےالٹ پلٹ…

سیّدنا حُسین(رضی اللہ عنہ) کے صاحبزادے کی ایک رقت آمیز دُعا

اے اللہ !میں تیری پناہ مانگتا ہوں حرص کی طغیانی ،غضب کی شدت، حسد کی چیرہ دستی ، بے صبری ، قناعت کی کمی ، کج اخلاقی ، خواہش نفس کی فراوانی ، عصبیت کے غلبہ ، ہوا و ہوس کی پیروی ، ہدایت کی خلاف ورزی ، خواب غفلت (کی مدہوشی ) اورتکلف پسندی…

ٰاستاد بننا پیشہ نہیں ہے از ابویحیی

کہتے ہیں کہ کسی شخص نے ایک بادشاہ کے خلاف بغاوت کر دی اور اس سے اقتدار چھین کر اسے قید میں ڈال دیا۔ قید کے دوران اس بادشاہ نے نئے حکمران سے درخواست کی کہ اسے اور کوئی سہولت نہ ملے مگر بچوں کو پڑھانے کی اجازت مل جائے۔ نئے حکمران نے اس کی…

فار گرانٹڈ تحریر ڈاکٹر محمد عقیل (For Granted)

زندگی میں بے شمار نعمتیں ہمیں بن مانگے مل جاتی ہیں۔ ہم ان کے لئے نہ تو سوچتے ، نہ محنت کرتے، نہ پریشان ہوتے اور نہ ہی کوئی تگ و کرتے ہیں ۔اس کے باوجود یہ ہماری جھولی میں ڈال کر دے دی جاتی ہیں۔ اس میں سر فہرست اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی ہوئی…

سد ذوالقرنین کہاں تعمیر کی گئی تھی؟ تحریر: مبین قریشی

پچھلی پوسٹ میں ذکر ہوچکا کہ ذوالقرنین کون تھے؟ سورہ الکہف کی ان آیات کو سمجھنے کے لئے ابھی دو تین سوال اور باقی ہیں ، ان میں سے ایک سوال یہ ہے کہ قرآن میں مذکور یہ دیوار کس مقام پر بنائی گئ؟ اس بابت مولانا ابو کلام آذاد کی تحقیق…

اللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات(ڈاکٹر محمد عقیل)

قرآن میں رزق کی فراہمی سے متعلق کئی آیات موجود ہیں لیکن سب سے اہم اور فیصلہ کن آیت یہ ہے: وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَــقَرَّهَا وَمُسْـتَوْدَعَهَا ۭ كُلٌّ فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ Č۝…

بیوی پر شک اور بدگمانی(ڈاکٹر محمد عقیل)

کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم…