قرآن کے ساتھ پہلا ظلم تحریر طفیل ہاشمی
قرآن کے علاوہ دنیا میں کسی کتاب کو بے سمجھے پڑھ کر اس سے مستفید ہونے کا نظریہ موجود نہیں ہے. اس کی تلاوت عام کرنے سے اللہ کا مقصد یہ تھا کہ یہ لفظا لفظا محفوظ رہے اور اسلامی برہمن اسے تبدیل نہ کر سکیں ، ہر کسی کی دست رس میں ہو، اسے دنیا کی…
Every Forbidden Fruit is Sweet
ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ : ﮬﺮ ﻣﻤﻨﻮﻋﮧ ﭘﮭﻞ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ !
! Every Forbidden Fruit is Sweet
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﮬﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﯾﮏ ﭘﮭﻞ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﻌﺖ ﮐﮯ ﺳﺎتھ !
ﻧﺘﯿﺠﮧ ﯾﮧ ﻧﮑﻼ ﮐﮧ ﮬﺮ ﭼﯿﺰ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﯿﺴﺮ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺗﺠﺴﺲ ﯾﮧ ﺭﮬﺎ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﺹ…
صلوۃ الوسطی، صلاۃ خمسہ اور قرآن از ابن آدم
فی زمانہ وہ گروہ جو سنت ہی کے منکر ہیں، اور بعض روایتوں کی آڑ لے کر سنت متواترہ کو بھی عجمی سازش گردانتے ہیں، اس بات پر مصر رہتے ہیں کہ قرآن کریم میں پانچ نمازوں کا ذکر نہیں ہے، بلکہ یہ مجوسیت سے اسلام میں در آئی ہیں- ان میں سے جو لوگ ہیت…
کیا دیور موت ہے؟ تحریر مبین قریشی
اس ضمن میں جو روایت بیان کی جاتی ہے وہ یوں ہے۔
عقبہ بن عامر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
"عورتوں کے پاس علیحدگی میں جانے سے بچو ، ایک انصاری شخص کہنے لگا ، اے اللہ تعالی کے رسول صلی…
خوش رہنا سیکھیے از حافظ محمد زبیر
دوست کا سوال ہے کہ وہ خوش نہیں رہتا، لائف کو انجوائے نہیں کر پاتا، زندگی میں جیسے بہت ہی بوریت اور خشکی ہو، جبکہ اس کے دوست چھوٹی چھوٹی باتوں کو بہت انجوائے کرتے ہیں، ہنستے ہیں، مسکراتے ہیں، قہقہے لگاتے ہیں لیکن اس سے یہ سب کچھ…
غصے پر قابو پانے کی سات حکمت عملیاں
🌹🌹جن لوگوں کو فوری طور پرغصہ آ جاتا ہے اور اس کے اثر سے بے قابو ہو جاتے ہیں وہ خود ہی ایک ان دیکھے عذاب میں مبتلا ہوتے ہیں، ایسے لوگوں کا ہمیشہ یہی کہنا ہوتا ہے کہ کیا کروں میرے کنٹرول میں نہیں ہے ، جب غصہ آتا ہے تو…
اصل انسان اور نقابی چہرہ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﮩﻨﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺍِﻥ ﮐﺎ ﮈﺭﯾﺲ ﮐﻮﮈ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ‘ﻧﮑﮭﺮﮮ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ‘ﺻﺎﻑ ﺳﺘﮭﺮﮮ ﮐﭙﮍﮮ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍِﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻼﺣﻈﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺟﺐ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ…
قسمت اور سکون
جن لوگوں کو ہم بہت خوش قسمت، مطمئن، بے مثال زندگی کے حامل گردانتے ہیں انہیں قریب سے دیکھنے سے یہی نتیجہ سامنے آتا ہے کہ ان سا بے نصیب، منتشر، اور بکھرا ہوا شاید ہی کوئی ہو.
الہامی ہدایت کے مطابق انسان کو سکون و اطمینان صرف دو چیزوں سے حاصل…
اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟ از قاری حنیف ڈار
اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ۔ جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ۔ مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا…
حجیت حدیث از ابن آدم
اگر تمام روایات کو (یا چلیں ان میں بھی صحیح مانی جانے والی تمام احادیث کو) وحی غیر متلو کہہ کر کتاب الله مانا جائے تو پھر ان کے مابین تضادات میں تطبیق/ترجیح کرنے کا اختیار بحیثیت امتی ہمارے پاس کیسے آگیا؟
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ…