والعصر ـ تحریر : قاری حنیف ڈار

سورہ العصر ابتدائی مختصر ترین سورتوں میں سے ہے جس میں اللہ پاک نے تیزی سے گزرنے والے زمانے کی قسم کھا کر انسانیت کے خسارے کی بات کی ہے اور خسارے سے بچنے کے لئے چار نکاتی پروگرام عطا فرمایا ہے ِ ، سب سے پہلے تیزی سے گزرے والے وقت کی…

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﺤﻤﻮﺩؒ ، تحریر: ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺯﺍﮨﺪﺍﻟﺮﺍﺷﺪﯼ ﺻﺎﺣﺐ

ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﺳﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﺤﻤﻮﺩؒ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻞ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﮐﮧ ’’ﮨﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ۔‘‘ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮧ…

بنو قریظہ کی بد عہدی و غداری اور انجامِ غزوہ بنو قریظہ !از قاری حنیف ڈار

بنو قریظہ کی بد عہدی و غداری اور انجامِ غزوہ بنو قریظہ ! نبی کریم ﷺ نے مدینہ آتے ھی مدینے کے انصار اور مہاجرین کے درمیاں مواخات یا بھائی چارہ قائم کیا اور یہود کے مخلتف قبائل کے ساتھ معاہدے کر کے مدینے کا ایک 51 شقوں پر مبنی میثاقِ…

مہاجر: دادا جان کی ڈائری سے انتخاب

مہاجر ہیں،، مگر ہم ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں تمہارے پاس جتنا ہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے کہ ہم مٹی کی خاطر، اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں نئی دنیا بسا لینے کی،،،، اک کمزور چاہت میں پرانے گھر کی دہلیزوں کو…

زاھد اور صوفی کا جھگڑا! تحریر قاری محمد حنیف ڈار

زاھد صاحب ڈر ڈراوے سے کام نکالنا چاھتے ھیں تو صوفی پیار محبت سے بات سمجھانا چاھتا،، صوفی کا موقف یہ ھے کہ ھم سے تو ایسے اللہ سے ڈرا نہیں جاتا جو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ھے،، ھم جیسے ناھنجاروں کو کھلائے پلائے اور دوڑائے چلا جا رھا…

تین اگست کے خطبے کی تفصیل از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے جس جس انداز میں عورت کا ذکر قرآن میں کیا ہے، اس کے ہر روپ کو ایک مقام عطا کر دیا، بطور ماں، بیوی، بیٹی، بہن ہر روپ میں اس کی صلاحیتوں کو سراہا ہے اور بڑے بڑے تاریخی واقعات کہ جن کے گرد مذاہب گھومتے ھیں وہ عورت سے شروع…

تیرا پیار ھے میری زندگی ! از قاری حنیف ڈار

دوستو! دنیا کی ساری مخلوق کی ساخت اور صفات پہلے سے طے شدہ ھیں ،یعنی ھم یقین کے ساتھ یہ پیشگوئی کر سکتے ھیں کہ بکری گھاس کھائے گی گوشت نہیں کھائے گی اور شیر گوشت کھائے گا مر جائے گا مگر گھاس نہیں کھائے گا جبکہ انسان کے بارے میں کوئی پیش…

ہدایت کے ضابطے ! از قاری حنیف ڈار

الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد ،،،، انسانوں کی دو قسموں سے اکثر واسطہ پڑتا ھے ،،،، ایک وہ لوگ جنہیں حقیقت میں حق کی تلاش ھوتی ھے اور وہ پوچھتے پھرتے ھیں کہ ان سے کہاں غلطی ھوئی ھے ؟ وہ رب تک پہنچنا…

گھر کے سراب از قاری حنیف ڈار

شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے کہ " آپ بہت اچھے ھیں " آپ مجھے بہت اچھے…

یہ رہا کامیابی کا نسخہ از گل نوخیز اختر

مجھے ایسی کتابیں بہت پسند ہیں جن میں زندگی بدلنے کے مختلف سنہری طریقے دیے ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں ایک کتاب دیکھی جس کا عنوان تھا ’’امیر ہونے کے طریقے‘‘۔ پہلی فرصت میں خریدی اور پہلا صفحہ پڑھنا شروع کیا۔ لکھا تھا ’’اپنے کام میں بھرپور محنت…