زنا بالجبر ،حنفی فقہ اور امام سرخسی از محمد حسن الیاس

زنا بالجبر پر ہمارے جلیل القدر فقہا کے نقطہ نظر پر ہم کئی نے طالب علمانہ سوالات اٹھاۓ تھے،اس کی توضیح میں کی گفتگو میں میں معروف فقیہ اور عالم ابن عبدالبر کی معروف کتاب الاستذکار سے فقہا کا موقف بھی نقل کیا تھا ،وہ لکھتے پیں: وَقَدْ…

سرچشمہ

مرد جب روتے ہیں تو اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں ،عورتیں جب روتی ہیں تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں ۔مردوں کے گناہوں کا سر چشمہ اُنکی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔عورتوں کے گناہوں کا سرچشمہ اُن کے منہ (زبان)…

میں لاپتا ہوگیا ہوں

میں لاپتا ہوگیا ہوں کئی ہفتے ہوئے پولیس کو رپورٹ لکھوائے تب سے روز تھانے جاتا ہوں حوالدار سے پوچھتا ہوں میرا کچھ پتا چلا؟ ہمدرد پولیس افسر مایوسی سے سر ہلاتا ہے پھنسی پھنسی آواز میں کہتا ہے ابھی تک تمھارا کچھ سراغ نہیں ملا پھر…

میں کیوں لکھتا ہوں؟ از: پروفیسر محمد عقیل

اکثر بھائی اور بہن فہم القرآن میں جواب دیتے ہیں اور کچھ آرٹیکلز وغیرہ بھی لکھتے ہیں۔ ایک سوال اکثر بھائی یا بہن مجھ سے کرتے ہیں کہ ہمارے فہم القرآن میں جواب دینے کا کیا فائدہ؟ کوئی پتا نہیں پڑھتا ہو یا نہیں۔ اگر پڑھتا ہوگا تو بھی ہم سے…

صراط مستقیم از طفیل ہاشمی

ہم سب نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں. اس پوری سورت میں ہم اللہ سے صرف ایک چیز مانگتے ہیں اور وہ ہے اھدنا الصراط المستقيم ہمیں سیدھی راہ پر چلا کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی کہ وہ سیدھی راہ کون سی ہے جس پر چلنے کی دعا…

موت اور اس کا علاج از قاری حنیف ڈار

موت سے ڈرنے کی بھلا کیا بات ھے ، موت ڈرنے سے لیٹ نہیں ھوتی ، موت کا علاج موت کی تیاری ھے ، موت کے بعد کے مراحل کو ذھن میں رکھئے ، دنیاوی مراحل تو لوگ پورے کرا دیتے ھیں - مسلمان ھیں ناں آپ کو نہلانے کفنانے اور دفنانے کے لئے ،یقین کریں…

سردی میں تم کیا ہو،تم کون ہو از ضیاء اللہ محسن

کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لیے تُم کون ہو۔ ۔۔۔ تم آس ہو تم پاس ہو میرے لیے کچھ خاص ہو کیسے بتاؤں میں تمہیں ۔۔۔ تم سردیوں کی دھوپ ہو تم چائے ہو یا سُوپ ہو ۔۔۔ میرے لیے گیزر ہو تم کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم ۔۔۔ تم لکڑیوں کا ٹال ہو…

قرآن کریم میں سلامٌ علیکم اور السلام علیکم کے درمیان فرق از عابد قائم خانی

قرآن میں "سلام" کا استعمال __________________________________________________ سورہ انعام 6:54 وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ ۖ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَىٰ نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ ۖ أَنَّهُ…

اِنَّهٗ لَعِلۡمٌ لِّلسَّاعَةِ : اور بیشک نزول مسیح قیامت کی نشانی ہے ۔۔۔۔؟؟؟از ابن آدم

نزول مسیح کے سلسلے میں اگرچہ بکثرت روایات ملتی ہیں تاہم قرآن کی جن آیات کو اس کے استدلال میں پیش کیا جاتا ہے ان میں سوره زخرف کی آیت ٦١ بھی شامل ہے. اس تحریر کا موضوع نزول مسیح کا اقرار یا انکار نہیں ہے، بلکہ قرآن کریم کی اس آیت پر بحث کرنا…

میری وفات از محمد اظہارالحق

سرما کی ایک یخ زدہ ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر خلافِ معمول خاموش رہا۔ مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی سے۔ بس خالی خالی آنکھوں سے ہم دونوں…