کیفیات موت از قاری حنیف ڈار

طفیل ھاشمی صاحب اور استاذِ محترم جناب طفیل ھاشمی صاحب نے جس روحانی تجربے کی بات کر کے موت اور بعد از موت کی کیفیت کو بیان کیا ھے ، اس کا اصلاً موت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ، بہت سارے احباب کنفیوز ھو گئے ہیں اور انباکس سوالوں سے بھرا پڑا ھے…

کرامت اور سائیکومیٹری از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر " معجزے " کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت یعنی معجزہ دکھا دے…

مناظرہ

ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ،ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺩﻭ ﻟﻮﻧﮉﯾﺎﮞ ﺍٓﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ، ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺠﯿﮯ ! ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﮐﺎﻻ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﮔﻮﺭﺍ . ﮬﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ…

نیکی اور سوشل میڈیا

ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ، ﯾﮧ ﺩﻭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔  ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺻﺮﻑ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ؟ ﯾﺎ ﺻﺮﻑ ﻗﻮﺕ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ؟…

خالق کی پہچان از ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺧﺎﻟﺪ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ

 ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺍُﺱ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ، ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ، ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮩﺎﮞ ﺍٓﻧﺎ ﺗﻮ ﻃﮯ ﺷُﺪﮦ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ…

قرآن میں موجود دعائیں

 کسی شخص کی بہت ہی اچھی کوشش کہ اللہ اسے جزائے خیر عطا کرے کہ تمام قرآن میں موجود دعاؤں کو اس نے بہترین انداز میں جمع کر دیا ، اسے یاد کریں اور دوسروں کو بھی بھیجیں۔ ﺭﺑﻨﺎ ﺗﻘﺒﻞ ﻣﻨﺎ ﺇﻧﻚ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺴﻤﻴﻊ ﺍﻟﻌﻠﻴﻢ، ﻭﺗﺐ ﻋﻠﻴﻨﺎ ﺇﻧﻚ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺘﻮﺍﺏ…

قبلہ اول از طفیل ہاشمی

قبلہ اول جب تک کسی معاملے میں کوئی مختلف حکم نہ آتا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اہل کتاب (یہود) کے طریقے پر عمل کرتے تھے۔ آپﷺ کی بعثت سے قبل انسانیت کے لیے قومی رسول اور لوکل قبلے ہوتے تھے۔  مکہ مکرمہ میں لوکل قبلہ موجود تھا جو ہجرت…

خدا کے چھوڑے ہوئے کتے

 بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ ہلاکو نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری…

نص کی تعبیر از عمار خان ناصر

نص کی تعبیر میں جو چیزیں مفسر یا فقیہ کے فہم پر اثر انداز ہوتی ہیں، ان میں ایک اہم چیز وہ عملی صورت حال ہوتی ہے جس میں کھڑے ہو کر مفسر یا فقیہ نص پر غور کرتا اور مختلف تفسیری امکانات کا جائزہ لیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عملی حالات کے بدل جانے سے…