خدا کی تلاش تحریر قاری حنیف ڈار
خدا کی تلاش !
اس کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ھے !
اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟
اور اگر تلاش ھے تو پھر دھریت پہ ایمان کیسا ؟
اگر اللہ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شک پیدا ھو جائے تو یقین نکل جاتا…
والدین اور اولاد کی تربیت۔ از قاری حنیف ڈار
جنریشن گیپ !!
اولاد کو برباد کرنا، انہیں پل پل زخم دینا،ان کی شخصیت کو کچل کچل کر مسخ کرنا اور کھلا پلا کر پڑھا لکھا کر اپنا دشمن بنانا کوئی ھم سے سیکھے !
ان میں کبھی بھی اعتماد کو پنپنے نہ دینا، بلکہ دوسرے اگر اعتماد کا…
ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں ! قاری نیف ڈار
امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو عزت میں تبدیل کر دے ،…
امام حسینؑ کو غیر مسلم شعرا کا خراجِ عقیدت۔۔۔ طاہر یاسین طاہر
امام حسین ؑصرف مسلمانوں کے لیے ہی قابل ِ تعظیم نہیں بلکہ دنیا کا ہر عدل پسند انسان امام ِ عالی مقام کی قربانی اور ہدف کو تعظیم و تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔بے شک مسلم مشاہیر،مفکرین،علما اور شعرا واقعہ کرب و بلا کو اپنے اپنے انداز میں خراج ِ…
صحاح ستہ کے 140 شیعہ شیوخ
صحاح ستہ کے 140 شیعہ شیوخ جو صحاح سستہ کے مصنفین کے استاذ رہے ،،
حرف الألف
أبان بن تغلب
إبراهيم بن أبي يحيى
إبراهيم بن يزيد النخعي
أجلح بن عبد الله الكوفي
أحمد بن المفضل
إسحاق بن منصور السلولي
إسماعيل بن أبان الوراق
إسماعيل…
مسئلہِ امامت ! از قاری حنیف ڈار
اللہ پاک کا فرمان ھے کہ اللہ پاک کسی نفس کو اس کی وسعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا ،یعنی جس بات کی وہ استطاعت نہیں رکھتا اللہ پاک اس کو اس بات کا مکلف بھی نہیں ٹھہراتا ـ جب نبی اور رسول کو جاننا کسی انسان کی وسعت نہیں جب تک کہ وہ نبی یا…
اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟ تحریر قاری حنیف ڈار
اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ۔ جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ۔ مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا…
سورہ النمل کا ہدہد۔ انسان یا پرندہ تحریر محمد نعیم خان
سورہ النمل کی آیت21 پر اعتراض کا جواب:
جس ہدہد کا ذکر سورہ النمل کی آیت 20 میں ہمیں ملتا ہے اس پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اگر یہ کسی انسان کا نام ہوتا تو آیت 21 میں حضرت سلیمان اس کو ذبح کرنے کے بارے میں نہ کہتے بلکے قتل کا لفظ…
قرآن_کی_جمع_آوری تحریر منظرزیدی
لفظ "کتاب" ، الکتب سے مشتق ہیں جس کے معنی لکھنا ہیں----اسی سے ہم اردو میں بھی لفظ "کتابت" استعمال کرتے ہیں جس کے معنی کسی لکھی ہوئی عبارت کے ہوتے ہیں-----
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید کے پہلے سورے کا نام "فاتحۃالکتاب" ہے---یعنی کتاب…
لاجیکس (آمد مسیح کے حوالے سے) از قاری حنیف ڈار
یہود کو دجال کا انتظار اس لئے ھے کہ وہ نعوذ باللہ حضرت عیسی علیہ السلام کو دجال یعنی فریبی کہتے تھے، روایات میں دجال اور حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات کی تفصیل ایک جیسی ھے بلکہ دجال کو حضرت عیسی علیہ السلام سے بڑھ کر صاحب معجزات قرار دیا…