منصب نبوت اور خدائی عدل

مبشر علی زیدی صاحب (سو لفظوں کی کہانی والے) کا ایک سوال: خدا کے منتخب بندوں یعنی انبیا کے ایوان میں کوئی عورت شامل نہیں، کوئی خواجہ سرا شامل نہیں، کوئی معذور شامل نہیں، کوئی غلام شامل نہیں، کوئی سیاہ فام شامل نہیں، کوئی نچلی ذات سے…

کاپیاں اور اعمال نامے از پروفیسر محمد عقیل

میں نے اپنے اٹھارہ سالہ کیرئیر میں بے شمار کاپیاں چیک کی ہیں۔ کچھ کاپیاں انٹرنل امتحانات کی ہوتی ہیں اور کچھ بورڈ ایگزامز کی۔ بورڈ یا یونیورسٹی کی کاپیوں کے چیک کرنے والے کو علم نہیں ہوتا کہ طالب علم کون ہے۔ اسی لیے بڑی عجیب اور دلچسپ باتیں…

تصویر کے بارے میں صحابہ کرام کا عمل‬ از محمد عمیر مرزا

تصاویر کے بارے میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے عملی رویے کو جاننے کے لیے جب ہم روایات کے ذخیرے کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ بعض نوعیت کی تصاویر سے بہت گریز کیا کرتے تھے۔ اس سے متعلق روایات درج ذیل ہیں: صحابہ کرام کا تصاویر سے گریز…

تصویر اور قرآن از قاری حنیف ڈار

قرآنِ حکیم میں لکھا ھے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام جنات سے فرمائش کر کے تماثیل بنوایا کرتے تھے - و یعملون لہ ما یشاء من محاریب و تماثیل و جفان کالجواب و قدور راسیات -( سبا -13) اس کا ترجمہ مولانا اشرف تھانوی صاحب نے یہ…

دور رسول اللہ ﷺ اور عذاب ! از قاری حنیف ڈار

عام طور پر ھمارے واعظ حضرات وسیلے کی بحث میں قرآنی آیات سے غلط استدلال کرتے ہیں ، ایک آیت پر موقف قائم کر کے اسی سے متعلق دیگر تفصیلی اور حتمی آیات کو نظر انداز کر دیتے ہیں ـ قرآن کی مکی آیت ہے جو خاص قریش سے متعلق ہے…

نظم از غزالہ شاہین غزل

سورج بنا دیا کبھی چندا بنا دیا تو نے مرا وجود تماشا بنا دیا بہتی ہوئی ہوا کے کنارے پہ بیٹھ کر ہم نے ترے خیال کا چہرہ بنا دیا جھڑتا ہے تیرے منہ سے جو پھولوں کا سلسلہ چن چن کے سارے لفظوں کا گجرا بنا دیا آؤ کبھی تو سیر کو کچھ دیر…

باپ سلامت رہنا چاھیے

آج صبح فیس بک میں ایک پوسٹ پر دوست نے ٹیگ کیا ہوا تھا ، جہاں ماں کی محبت کا ذکر تھا وہیں دوسری جانب سوال تھا کہ باپ کی محبت کیا ہوتی ہے؟ چونکہ میں والد صاحب سے زیادہ قریب رہا ہوں اسلئے میرے لئے یہ سوال بہت معنی رکھتا ہے . جہاں تک…

نفرت کا تیزاب از مولانا وحیدالدین خان "راز حیات” صفحہ 247

مغرب کے ایک ماہر نفسیات کا قول ہے کہ نفرت کی مثال ایک قسم کے تیزاب کی سی ہے۔ ایک عام برتن میں اس کو رکھا جائے تو وہ اپنے برتن کو اس سے زیادہ نقصان پہنچائے گا جتنا اس کو جس پر وہ تیزاب ڈالا جانے والا ہے۔ اگر آپ کو کسی کے خلاف بغض…

اچھا لکھنے والا بننا ہے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ , لکھتا رہ از واصف حسین

ایک فارسی شعر ہے گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس می نویس و می نویس و می نویس (اگر تو چاہتا ہے کہ اچھا لکھنے والا بن جائے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ لکھتا رہ)​ یہ شعر اگرچہ خطاطی کی مشق کے زمرے میں نقل کیا جاتا ہے مگر آج میں اس کے…