قصص الانبیاء-(پوسٹ 4) حضرت ادریسؑ ، تحریر کومل شہاب
حضرت ادریس علیہ السلام
حضرت ادریس علیہ السلام اللّه کے پیغمبر ہیں ۔
آپکا ذکر قرآن پاک میں دو جگہ ہے،ایک جہاں انبیاء کرام کے ساتھ آپ کے نبی ہونے کا ذکر ہے:
"اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل…