اسلامی تاریخ قصص الانبیاء-(پوسٹ 9) حضرت لوطؑ ، تحریر کومل شہاب Sehr جولائی 19, 2018 0 حضرت لوط علیہ السلام قوم: قومِ لوط گناہ: بے حیائی عذاب: پتھروں کی بارش آپ کا نام و نسب یہ ہے، "لوط بن ہاران بن آزر" آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ قرآن میں آپکا ذکر سترہ (17) مرتبہ…