Browsing Tag

مولانا رومی

حکایت رومی – چرواہے کی حمد وثنا

حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن جنگل جا رہے تھے کہ اُنھوں نے ایک چرواہے کی آواز سنی.. وہ اونچی اونچی کہہ رہا تھا.. ’’اے میرے جان سے پیارے خدا.. تُو کہاں ہے..؟ میرے پاس آ.. میں تیرے سر میں کنگھی کروں ‘…