قصص الانبیاء-(پوسٹ 2,3) حضرت آدمؑ ، تحریر کومل شہاب
حضرت آدم علیہ السلام
لقب: صفی اللّٰہ یعنی اللّٰہ کا خالص یا اللہ کا چنا ہوا
حضرت آدم علیہ السلام ساری انسانیت کے باپ ہیں اور سب سے پہلے پیغمبر بھی۔ زمین پر زندگی کی ابتداء اس بزرگ ہستی کے وجود سے ہی…