قصص الانبیاء-(پوسٹ 9) حضرت لوطؑ ، تحریر کومل شہاب
حضرت لوط علیہ السلام
قوم: قومِ لوط
گناہ: بے حیائی
عذاب: پتھروں کی بارش
آپ کا نام و نسب یہ ہے، "لوط بن ہاران بن آزر"
آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ قرآن میں آپکا ذکر سترہ (17) مرتبہ…